آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے پاکستان انڈر 19 ویمن ٹیم کا اعلان
لاہور: پی سی بی نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے انڈر 19 ویمن ٹیم کا اعلان کردیا۔ قومی سلیکشن کمیٹی نے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کیا، کومل خان ٹیم کی قیادت کریں گی جبکہ ضوفشاں ایاز نائب کپتان ہوں گی۔ پاکستان سکواڈ میں علیسہ مختیار، اریشہ انصاری، فاطمہ خان، ہانیہ […]













