سابق امریکی صدرجمی کارٹر 100 سال کی عمر میں انتقال کرگئے
واشنگٹن: سابق امریکی صدرجمی کارٹر 100 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمی کارٹر طویل عرصے سے علیل تھے، ان کا انتقال جارجیا میں اپنے گھر پر ہوا، جمی کارٹر1977 سے 1981 تک امریکا کے صدر رہے۔ جمی کارٹر کوامن کے لیے کوششوں پر نوبیل انعام سے بھی […]













