پاکستان

سال نو کی آمد: لاہور میں آتشبازی پر مکمل پابندی، نوٹیفکیشن جاری

لاہور:   صوبائی دارالحکومت لاہور میں نیو ایئر نائٹ پرآتشبازی پر مکمل پابندی عائد کردی گئی، انواٹرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی نے باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا نے کہا ہے کہ نئے سال کی آمد پر کسی قسم کی آتش بازی نہیں کی جائے گی، خلاف ورزی پر بلا امتیاز […]

کھیل

قومی ویمن کرکٹر سدرہ امین پیا گھر سدھا رگئیں

لاہور:   قومی ویمن کرکٹر سدرہ امین پیا گھر سدھار گئیں۔ 32 سالہ سدرہ امین کی شادی عادل مسعود کے ساتھ ہوئی ہے، شادی کی تقریب مقامی فارم ہاؤس میں ہوئی جہاں ساتھی کھلاڑیوں، کوچز اور پی سی بی عہدیداران نے شرکت کی۔ شادی کی تقریب میں سدرہ نواز، گل فیروزہ، طوبیٰ حسن،کائنات حفیظ، عمائمہ سہیل، […]

کھیل

آسٹریلیا میں ٹیسٹ میچ کے دوران تماشائیوں کی تعداد کا نیا ریکارڈ

میلبرن:   میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں ٹیسٹ میچ کے دوران تماشائیوں کا آل ٹائم نیا ریکارڈ قائم ہو گیا۔ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ملیبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے چوتھے ٹیسٹ میچ میں تماشائیوں کا 87 سالہ ریکارڈ توٹ گیا۔ 1937ء میں ایم سی جی میں 3 لاکھ 50 ہزار 34 تماشائیوں نے میچ دیکھا […]

کھیل

قومی اوپننگ بیٹر صائم ایوب آئی سی سی مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کیلئے نامزد

لاہور:  آئی سی سی نے ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نامزدگیوں کی فہرست جاری کر دی جس کے مطابق پاکستان کے نوجوان اوپننگ بیٹر صائم ایوب بھی نامزد ہو گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے حال ہی میں دورہ آسٹریلیا، زمبابوے اور جنوبی افریقا میں جارح مزاج بلے باز صائم ایوب نے عمدہ […]

انٹرنیشنل

برطانیہ کے کئی علاقوں میں شدید دھند کا راج، اہم ایئرپورٹس کا فلائٹ آپریشن متاثر

لندن:  برطانیہ کے کئی علاقوں میں شدید دھند کا راج ہے جس کے باعچ اہم ایئرپورٹس کا فلائٹ آپریشن متاثر ہو گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق شدید دھند کی وجہ سے گیٹوک، ہیتھرو اور مانچسٹر میں پروازیں تاخیر کا شکار ہیں، موسم کی خرابی کے باعث مزید پروازوں کی منسوخی اور تاخیر کا خدشہ ہے۔ […]

انٹرنیشنل

2024 نے گرم ترین سال ہونے کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

کیلیفورنیا:  سال 2024 نے گرم ترین سال ہونے کےتمام ریکارڈ توڑ دیئے۔ اقوام متحدہ کے ادارے ورلڈ میٹرولو جیکل آرگنائزیشن کی موسم ،آب وہوا اور آبی وسائل سے متعلق رپورٹ کے مطابق 2024نے گرم ترین سال ہونے کے ریکارڈ توڑ دیئے، درجہ حرارت میں ایک اعشاریہ پانچ ڈگری سینٹی گریڈ کا اضافہ ہوا۔ دی کلائمٹ […]

انٹرنیشنل

جنوبی کوریا میں مسافر طیارے کو حادثہ، 179 افراد ہلاک، 2 کو بچا لیا گیا

سیئول:  جنوبی کوریا میں لینڈنگ کے دوران طیارہ خوفناک حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں 179 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 2 کو بچا لیا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا کی قومی ایئر لائن نے طیارے کو پیش آنے والے حادثے میں 179 افراد کی ہلاکت کی تصدیق […]

انٹرنیشنل

تل ابیب اور یروشلم میں نیتن یاہو کیخلاف احتجاج، غزہ جنگ بندی، یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ

تل ابیب:   اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب اور یروشلم میں غزہ جنگ بندی کیلئے شہری سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف احتجاج کیا، مظاہرین نے مطالبہ کیا حماس کے ساتھ فوری جنگ بندی کی جائے، اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کیلئے جنگ بندی ضروری ہے۔ مظاہرین نے الزام لگایا کہ نیتن […]

انٹرنیشنل

امریکہ: برفانی طوفان سے کئی ریاستوں میں مزید تباہی، ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی

واشنگٹن:   امریکا مسلسل غیر یقینی موسم کی زد میں رہا، برف باری اور طوفانی بگولوں کا سلسلہ بھی جاری رہا، متعدد ریاستوں میں تباہی مچ گئی، ایک شخص ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ طوفانی ہواؤں سے کئی گھروں کی چھتیں اڑ گئیں، سیکڑوں بجلی سے محروم ہوگئے، آرکنساس، ٹینیسی، الینوئے، انڈیانا، ایلابامہ اور مسیسیپی کی […]

انٹرنیشنل

شام: تر ک اور سیرین ڈیموکریٹک فورسز میں جھڑپیں، 120 افراد ہلاک

دمشق:   شمالی شام میں ترک فورسز اور سیرین ڈیموکریٹک فورسز میں خونی جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق جھڑپوں میں 120 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، نبع السلام اور ابو راسین کے علاقوں میں بھاری گولہ بارود کا استعمال کیا جارہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق […]