شاہ چارلس نے میئر لندن صادق خان کو نائٹ کے اعزاز سے نواز دیا
لندن: برطانیہ کے بادشاہ چارلس نے میئر لندن صادق خان کو بڑے اعزاز سے نواز دیا۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق صادق خان کو نائٹ کا انتہائی معتبر اور اہم اعزاز لندن کے عوام کی خدمت کے اعتراف میں دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ صادق خان رواں برس […]













