کھیل

کراچی کے تمام اداروں میں ہاکی ٹیموں کو بحال کرائیں گے: خواجہ اظہارالحسن

کراچی:   ہاکی ایسوسی ایشن کے نومنتخب صدر خواجہ اظہارالحسن نے کہا کہ کراچی میں تمام اداروں میں ہاکی کی ٹیموں کو بحال کرنے کے لئے کوشش کریں گے۔ ہاکی ایسوسی ایشن کے نومنتخب صدرخواجہ اظہارالحسن نے ایسوسی ایشن کے دیگرعہدیداران کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہاکی قومی کھیل ہے، حکومتوں نے ہاکی […]

کھیل

نیشنل ویمنز باسکٹ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں واپڈا کی آرمی کو شکست

لاہور:   واپڈا نیشنل ویمنز باسکٹ بال چیمپئن شپ کے ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب رہا۔ ایونٹ کے فائنل میں واپڈا نے پاکستان آرمی کی ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے میں شکست دی ، واپڈا نے میچ 33 کے مقابلے میں 38 پوائنٹس سے اپنے نام کیا۔ چیمپئن شپ میں لاہور نے تیسری پوزیشن حاصل […]

کھیل

تاریخ رقم: پاکستانی اذان علی اسکاٹش جونیئر اوپن چیمپئن شپ کے ناقابلِ شکست کھلاڑی قرار

ایڈنبرگ:   پاکستانی نوجوان اذان علی نے تاریخ رقم کردی، اسکاٹش جونیئر اوپن چیمپئن شپ کے ناقابلِ شکست کھلاڑی بن گئے۔ پاکستان جونیئر انڈر 17 کیٹیگری اسکواش چیمپین اذان علی خان ایڈنبرگ میں جاری اسکاٹش جونیئر اوپن چیمپئن شپ 2024 کے چیمپئن بن گئے۔ اذان علی خان نے اسکاٹش جونیئر اوپن چیمپئن شپ کے فائنل میں […]

کھیل

کھیلتا پنجاب گیمز میں ایک لاکھ 20 ہزار کھلاڑی رجسٹرڈ

لاہور:  کھیلتا پنجاب گیمز میں ایک لاکھ 20 ہزار کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروا کر نئی تاریخ رقم کر دی۔ ڈی جی سپورٹس پنجاب خضرافضال چودھری کی زیر صدارت کھیلتا پنجاب گیمز کی تیاریوں کے حوالے سے اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اجلاس میں ڈائریکٹرایڈمن ڈاکٹر محمد کلیم اور ڈائریکٹرسپورٹس رانا ندیم انجم اور پنجاب […]

کھیل

پی ایس ایل 10: ’راسی وین ڈیر ڈوسن‘ نے بھی رجسٹریشن کروا لی

لاہور: پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کیلئے پی سی بی کی جانب سے تیاریاں جاری ہیں اور نامور غیر ملکی کھلاڑیوں کی جانب سے سائن اپ کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق پی ایس ایل سیزن 10 کیلئے جنوبی افریقہ کے ’راسی وین ڈیر ڈوسن ‘نے بھی رجسٹریشن کروا […]

کھیل

2024 کرکٹرز کی ریٹائرمنٹ کا سال

لاہور:  یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ سال 2024 کرکٹرز کی ریٹائرمنٹ کا سال رہا ہے، اس کھیل سے جڑے کئی بڑے نام رواں سال کرکٹ کو خیر باد کہہ گئے۔ سال 2024 میں کئی کھلاڑیوں نے انٹرنیشنل کرکٹ یا پھر اس کے کسی مخصوص فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا، سب سے پہلے ان […]

انٹرنیشنل

طالبان رہنماؤں کی افغان خواتین پر انوکھی پابندیاں

کابل: طالبان رہنماؤں کی جانب سے افغان خواتین پر انوکھی پابندیاں لگائی جانے لگیں۔ افغانستان میں طالبان کی حکومت انتہائی قدامت پسند تشریح کے لیے مشہور ہے، اس حکومت نے ایک نئی ہدایت جاری کی ہے جس میں رہائشی کھڑکیوں کی تعمیر پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ پابندی اس لیے عائد کی گئی ہے […]

انٹرنیشنل

کنگ فیصل سپیشلسٹ ہسپتال میں لبلبے کی روبوٹک پیوند کاری کا کامیاب آپریشن

ریاض:   سعودی عرب کے کنگ فیصل سپیشلسٹ ہسپتال میں لبلبے کی روبوٹک پیوند کاری کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے دار الحکومت ریاض میں کنگ فیصل سپیشلسٹ ہسپتال اینڈ ریسرچ سینٹر نے ٹائپ 1 ذیابیطس میں مبتلا نوجوان کی مشکل ختم کر دی، ہسپتال میں روبوٹ کا […]

انٹرنیشنل

ایران نے شام کی تقسیم کو مسترد کرتے ہوئے ایک جامع حکومت کا مطالبہ کر دیا

تہران:   ایران نے شام کی تقسیم کو مسترد ہوئے ایک جامع حکومت بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے عمانی ہم منصب بدر البوسعیدی کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ہم ایک ایسی حکومت کے قیام کا مطالبہ کرتے ہیں […]

انٹرنیشنل

طالبان حکومت کا خواتین کو ملازمت دینے والی این جی اوز بند کرنے کا اعلان

کابل:   افغانستان میں خواتین کو ملازمت دینے والی این جی اوز کو بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق افغانستان کی طالبان حکومت نے خواتین کو ملازمت دینے والی تمام ملکی اور غیرملکی این جی اوز کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ افغانستان کی وزارت اقتصادیات نے کہا […]