افریقا کیخلاف میچ: پاکستان نے ریکارڈز کے انبار لگا دیئے
کراچی: پاکستان نے سہ ملکی سیریز میں جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں ریکارڈز کے انبار لگا دیئے۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے تیسرے میچ میں پاکستان نے 353 رنز کا ہدف حاصل کر کے نیا ریکارڈ بنا لیا۔ اس سے قبل پاکستان نے قذافی سٹیڈیم میں آسٹریلیا کے خلاف 349 رنز […]



