تجارت

ماہ دسمبر میں مہنگائی کی شرح میں 0.06 فیصد اضافہ

اسلام آباد:   ماہ دسمبر میں مہنگائی کی شرح میں 0.06 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق دسمبر 2023 کی نسبت دسمبر 2024 میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 4.07 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ جولائی تا دسمبر مہنگائی کی شرح 7.22 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ کے […]

تجارت

نئے سال کا پہلا دن، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 3 ریکارڈز بن گئے

لاہور:   سال 2025 کے پہلے دن پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تین ریکارڈز بن گئے۔ سٹاک ایکسچینج نے سال نو کے پہلے دن ہی تاریخی سطح پر ٹریڈ ہونے کا ریکارڈ قائم کیا، 100 انڈیکس پہلی بار 2200 پوائنٹس اضافے سے 1 لاکھ 17 ہزار 341 پوائنٹس پرٹریڈ ہوا۔ سٹاک ایکسچینج کا اختتام پہلی بار 1 […]

کھیل

پاکستانی سکواش پلیئر محمد ہرماس راجہ گولڈ میڈل جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد:  پاکستانی بچے کا سکواش میں کارنامہ یو ایس جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیت لیا۔ پاکستانی پلیئر محمد ہرماس راجہ گولڈ میڈل جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، ہرماس راجہ کا اسلام آباد ایئر پورٹ آمد پر شاندار استقبال کیا گیا۔ محمد ہرماس راجہ نے یوایس اوپن […]

کھیل

ورلڈ باؤلز چیمپئن شپس میں اسرائیلی کھلاڑیوں کی شمولیت پر پابندی عائد

لندن:   انگلینڈ میں شیڈول ورلڈ انڈور باؤلز چیمپئن شپس میں اسرائیل کے کھلاڑیوں کی شرکت پر پابندی عائد کردی گئی۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ورلڈ باؤلز ٹور نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اگست میں سکاٹش انٹرنیشنل اوپن میں اسرائیلی کھلاڑیوں کی شرکت پر سیاسی حوالوں سے کشیدگی پھیل گئی تھی۔ بیان میں […]

کھیل

بنگلا دیش پریمیئر لیگ: معاوضوں کی عدم ادائیگی کا مسئلہ سر اٹھانے لگا

لاہور:  بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں 11 سیزن کے آغاز پر معاوضوں کی عدم ادائیگی کا مسئلہ سر اٹھانے لگا۔ دربار راجشاہی کے کپتان انعم الحق بجوئے نے انکشاف کیا ہے کہ پلیئرز نے ابھی تک رواں ایڈیشن کا ابتدائی معاوضہ حاصل نہیں کیا۔ ایونٹ قواعد و ضوابط کے تحت فرنچائزز کو ٹورنامنٹ شروع ہونے […]

انٹرنیشنل

’’ویلکم 2025ء‘‘…..نئے سال سے جڑی رسومات

لاہور:  سال نو، نیا سال یا نئے سال کا دن، اس دن کو کہا جاتا ہے جس دن کسی تقویم یا کیلنڈر میں نئے سال کا آغاز ہوتا ہے، عصر حاضر میں گریگوری کیلنڈر یا انگریزی کیلنڈر عام ہے، اس لیے یہ یکم جنوری کو منایا جاتا ہے، دیگر کیلنڈرز میں الگ الگ نئے سال […]

انٹرنیشنل

ٹرمپ کابینہ کے ممکنہ افراد کو سوشل میڈیا پر بیانات سے روک دیا گیا

واشنگٹن:   امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی کابینہ میں ممکنہ طور پر شامل کیے جانیوالے افراد کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ اپنے ناموں کی توثیق سے پہلے سوشل میڈیا پر بیانات نہ دیں۔ نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کابینہ کے افراد کی توثیق کا عمل اگلے ہفتے سے شروع ہو گا۔ […]

انٹرنیشنل

سال نو کا آغاز! جنوبی کوریا میں جشن کے بجائے سوگ منایا گیا

سیول:   نئے سال 2025 کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں خوش آمدید کہا گیا تاہم ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں جشن کے بجائے سوگ منایا گیا۔ نئے سال کی آمد پر جنوبی کوریا وہ ملک تھا جہاں نئے سال کا جشن روایتی جوش و خروش سے نہیں منایا گیا بلکہ طیارے حادثے کے باعث […]

انٹرنیشنل

سر کا خطاب میرے لئے اعزاز، یہاں محنت کا صلہ ملتا ہے: میئر لندن صادق خان

لندن:   میئر لندن صادق خان نے کہا ہے کہ سر کا خطاب ملنا اعزاز کی بات ہے، یہاں محنت کا صلہ ملتا ہے۔ سر کا خطاب ملنے کے بعد صادق خان نے نجی ٹی وی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ یہ خطاب ملنے پر خود کو بہت عاجز محسوس کر رہا ہوں، یہ […]

انٹرنیشنل

سر کا خطاب میرے لئے اعزاز، یہاں محنت کا صلہ ملتا ہے: میئر لندن صادق خان

لندن:   میئر لندن صادق خان نے کہا ہے کہ سر کا خطاب ملنا اعزاز کی بات ہے، یہاں محنت کا صلہ ملتا ہے۔ سر کا خطاب ملنے کے بعد صادق خان نے نجی ٹی وی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ یہ خطاب ملنے پر خود کو بہت عاجز محسوس کر رہا ہوں، یہ […]