پاکستان

وزیراعظم کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد:    وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔ وزیر اعظم کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، سول و عسکری حکام، وفاقی وزراء اور چاروں وزرائے اعلیٰ شریک ہیں۔ اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں جبکہ ایس […]

پاکستان

پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اعلان کے مطابق بیروزگار افراد کیلئے ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے جا رہے ہیں۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ ای ٹیکسی سکیم میں ایسی گاڑیاں […]

ہم سویلینز کے ملٹری ٹرائل کے خلاف ہیں: عمر ایوب

اسلام آباد:   قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے کہا کہ ہم لوگ سویلینز کے ملٹری ٹرائل کے خلاف ہیں، ٹرائل ہی غلط تھا، لوگوں کو ملٹری کسٹڈی میں نہیں رکھا جاسکتا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے کہا کہ پی ٹی آئی کے وکلا کی […]

پاکستان

سپیکر قومی اسمبلی کا آذربائیجان کے سفارتخانے کا دورہ، طیارہ حادثے پر اظہار افسوس

اسلام آباد:   سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے آذربائیجان کےسفارتخانے کا دورہ کیا اور مسافر طیارے کے حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اسلام آباد میں آذربائیجان کے سفارت خانے پہنچے جہاں آذربائیجان کے سفیر نے ان کا خیر مقدم کیا، سپیکر سردار ایاز صادق […]

پاکستان

توشہ خانہ ٹو کیس: وکلاء صفائی کو گواہ پر جرح کا آخری موقع

راولپنڈی:   احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں وکلاء صفائی کو گواہ پر جرح کا آخری موقع دے دیا۔ سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت راولپنڈی […]

تجارت

ایس آئی ایف سی کے ’’ون ونڈو پلیٹ فارم‘‘ کے ذریعے غیرملکی سرمایہ کاری کو فروغ

اسلام آباد:   خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی معاشی میدان میں کامیابیاں جاری ہیں۔ ایس آئی ایف سی کے ’’ون ونڈو پلیٹ فارم‘‘ کے ذریعے غیرملکی سرمایہ کاری کو فروغ مل رہا ہے، انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی (آئی ٹی)، زراعت، کان کنی، معدنیات اور توانائی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع […]

تجارت

پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث سالانہ 4 ارب ڈالر نقصان کا انکشاف

اسلام آباد:  پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث سالانہ 4 ارب ڈالر نقصان کا انکشاف ہوا ہے۔ پلاننگ کمیشن کی دستاویزات کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ ممالک میں پاکستان آٹھویں نمبر پر آ چکا ہے، موسمیاتی تبدیلیوں پر کنٹرول نہ کیا تو 2080 تک درجہ حرارت میں 4 ڈگری مزید اضافہ ہو سکتا ہے، […]

تجارت

جولائی تا دسمبر 2024: ایف بی آر کو 380 ارب کے ریونیو شارٹ فال کا سامنا

کراچی:   ایف بی آر کو جولائی سے دسمبر تک 380 ارب روپے کے ریونیو شارٹ فال کا سامنا کرنا پڑا۔ دستاویزات کے مطابق ایف بی آر نے اب تک دسمبر کیلئے 1398 ارب روپے ٹیکس کلیکشن کی، ایف بی آر کا دسمبر کے دوران 1400 سو ارب روپے کا ہدف تھا، انکم ٹیکس کی مد […]

تجارت

ملک میں جی ڈی پی کا ایک فیصد میری ٹائم کا شیئر ہے: قیصر احمد شیخ

کراچی :  وفاقی وزیر برائے بحری امور قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ ملک میں جی ڈی پی کا ایک فیصد میری ٹائم کا شیئر ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قیصر احمد شیخ کا کہنا تھا کہ بحری امور کی وزارت اہم وزارت ہے، معیشت میں بحری تجارت اہم حصہ رکھتی ہے۔ […]

تجارت

سال 2024: وفاقی ٹیکس محتسب کو سب سے زیادہ شکایات موصول

اسلام آباد:   سال 2024 میں وفاقی ٹیکس محتسب کو سب سے زیادہ شکایات موصول ہوئیں۔ ایک سال کے دوران ایف ٹی او میں درج شکایات سب سے زائد رہیں، سرکاری ملازمین، عام آدمی سمیت بہت سے لوگوں سے شکایات موصول ہوئیں، شکایات درج کرانے والوں میں سرکاری ٹی وی کے ملازمین بھی تھے۔ ایف ٹی […]