نیتن یاہو کی حکومت کو دھچکا، سابق وزیر دفاع یووگلینٹ پارلیمنٹ سے مستعفی
تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی اتحادی حکومت کو شدید دھچکا لگ گیا۔ اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے سابق وزیر دفاع یووگلینٹ نے پارلیمنٹ سے استعفیٰ دے دیا، یووگلینٹ نیتن یاہو سے غزہ جنگ پر اختلافات کے باعث پارلیمنٹ سے مستعفی ہوئے، سابق اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا ہے نیتن […]













