مجیب الرحمان نے بھی پی ایس ایل ڈرافٹ کیلئے رجسٹریشن کرالی
لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2025 کے ڈرافٹ کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا سلسلہ جاری ہے۔ افغانستان کے سپنر مجیب الرحمان نے بھی پاکستان سپر لیگ 2025 کیلئے اپنی دستیابی کا اعلان کرتے ہوئے پلیئرز ڈرافٹ کیلئے رجسٹریشن کرالی۔ نیوزی لینڈ سپیڈ سٹار ایڈم ملن بھی ڈرافٹ میں شامل ہو […]













