کرم: امن معاہدے کے باوجود سڑکیں بند، اشیائے ضروریہ کی قلت
کرم: خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں امن معاہدے کے باوجود ٹل پارا چنار مرکزی شاہراہ سمیت دیگر رابطہ سڑکیں اور راستے تاحال آمدوروفت کے لئے بند ہیں۔ راستوں کی بندش کی وجہ سے اشیائے خورونوش اور ادویات کی قلت ہے جس سے شہری پریشان ہیں، راستوں کی بندش کے خلاف کرم پریس کلب کے باہر […]













