سعودی وزیر خارجہ سے شامی ہم منصب کی ملاقات، تعلقات کو وسعت دینے کا عزم
ریاض سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ریاض میں اپنے شامی ہم منصب اسعد الشیبانی سے ملاقات کی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ملاقات کے دوران میں شامی وزیر خارجہ نے بتایا کہ شام میں نئی سیاسی انتظامیہ دونوں ملکوں کے بیچ مشترکہ تاریخ کے مطابق تعلقات قائم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ […]













