سپریم کورٹ میں نئے ججز کے اضافے کے ساتھ سنیارٹی لسٹ اپڈیٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں نئے ججز کے اضافے کے ساتھ سنیارٹی لسٹ اپڈیٹ کر دی گئی۔ سنیارٹی لسٹ کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے بعد جسٹس منصور علی شاہ سینئرترین جج ہوں گے، جسٹس منیب اختر دوسرے، جسٹس امین الدین خان تیسرے، جسٹس جمال مندوخیل چوتھے اور جسٹس محمد علی مظہر پانچویں نمبر […]



