امریکا نے سعودی عرب کو ٹارپیڈو کی فروخت کی منظوری دے دی
واشنگٹن : امریکا اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون اور معاہدے میں پیش رفت ہوئی ہے۔ پینٹاگون کے مطابق امریکا نے سعودی عرب کو سمندر میں مار کرنے والے ٹارپیڈو کی فروخت کی منظوری دے دی، امریکا سعودی عرب کو 78.5 ملین ڈالر کے ٹارپیڈو دے گا۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ امریکی […]













