پاکستان

کوئٹہ: موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس جزوی طور پر معطل

کوئٹہ:  کوئٹہ میں امن و امان کے پیش نظر موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس جزوی طور پر معطل کر دی گئی۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اتوار کی رات معطل کی گئی موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس منگل 7 جنوری کو رات 12 بجے بحال کر دی جائے گی۔ موبائل فون […]

پاکستان

عمران خان سے پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کی آج ملاقات متوقع

راولپنڈی:  بانی پی ٹی آئی عمران خان سے تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کی آج اڈیالہ جیل میں ملاقات کا امکان ہے ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مذاکراتی کمیٹی میں عمر ایوب، صاحبزادہ حامد رضا، علامہ ناصر عباس، سلمان اکرم راجا اور اسد قیصر شامل ہوں گے۔ ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ عمران خان […]

تجارت

ملکی صنعتیں گلوبل سپلائی چین کا حصہ بنانے کیلئے اقدامات کرنا ہوں گے: شہباز شریف

اسلام آباد:  وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملکی صنعتیں گلوبل سپلائی چین کا حصہ بنانے کیلئے اقدامات کرنا ہوں گے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں کے فروغ اور سمال اینڈ میڈیم اینٹرپرائزز ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سمیڈا) سے متعلق اجلاس ہوا، اجلاس میں […]

تجارت

آسٹریا کی سفیر کا چنیوٹ چیمبر آف کامرس کا دورہ، تاجروں سے ملاقات

چنیوٹ:   آسٹریا کی سفیر آنڈریا وکی کا دورہ چنیوٹ، چنیوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں بزنس کمیونٹی سے ملاقات کی۔ صدر فہد نعیم فخری، سینئر نائب صدر میاں غلام شبیر، نائب صدر سلیم جاوید، سیکرٹری حافظ عمار، ایگزیکٹو ممبرز موجود تھے، ملاقات میں دو طرفہ دلچسپی کے امور پر بات ہوئی۔ آسٹرین سفیر آنڈریا […]

تجارت

سعودیہ کی ایک اور ایئرلائنز اگلے ماہ پاکستان میں فلائٹ آپریشن شروع کرے گی

لاہور:  ہوا بازی کی صنعت کیلئے اچھی خبر، سعودی عرب کی ایک اور ایئرلائنز پاکستان کے لیے اپنا فلائٹ آپریشن2 فروری سے شروع کر ے گی۔ ذرائع کے مطابق پہلی پرواز ریاض سے کراچی پہنچے گی، پروازیں کراچی، ریاض اور جدہ کیلئے آپریٹ کی جائیں گی، فلائی عدیل ایئر کی پہلی پرواز کراچی پہنچنے پر […]

تجارت

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے کھیلوں کی صنعت کے فروغ میں اہم پیشرفت

اسلام آباد:   خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے کھیلوں کی صنعت کے فروغ میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری اور حکومتی کاوشوں کی بدولت کھیلوں کی صنعت کو عالمی سطح پر پذیرائی حاصل ہو رہی ہے، سی پیک کے تحت پاک چین تجارتی […]

کھیل

کراچی: فل میراتھون میں پشاور کے اسرار خٹک فاتح قرار

کراچی:  کراچی میں ہونے والی فل میراتھون 42 اعشاریہ ایک نو پانچ کلو میٹرپشاور کے اسرار خٹک نے جیت لی۔ اسرار خٹک نے فل میراتھون میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے جنہوں نے فاصلہ دو گھنٹے 29 منٹ اور 58 سیکنڈز میں طے کیا، فل میراتھون میں بہاولپور محمد ریاض دوسرے نمبر پر رہے، محمد […]

کھیل

آسٹریلیا نے بھارت کو آخری ٹیسٹ میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی

سڈنی: آسٹریلیا نے بھارت کو آخری ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔ سڈنی میں کھیلے گئے آخری ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کی جانب سے دیئے گئے 162 رنز کے ہدف کو 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا،ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی جانب سے عثمان خواجہ […]

کھیل

چیئرمین پی سی بی کا صائم ایوب کو علاج کیلئے فوری لندن بھیجنے کا فیصلہ

لاہور:  چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ میچ کے دوران انجرڈ ہونے والے قومی کرکٹر صائم ایوب کو علاج کے لیے فوری لندن بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے یہ فیصلہ ڈاکٹرز سے مشاورت کے بعد کیا ، محسن […]

انٹرنیشنل

پاک جنوبی افریقہ دوسرا ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم فالو آن کا شکار

کیپ ٹاؤن: پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 194رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان کی اننگز پاکستان کی جانب سے بابر اعظم 58اور محمد رضوان 46رنز بنا کر نمایاں رہے ،سلمان علی آغا نے 19اور عامر جمال نے 15رنز بنائے، کپتان شان مسعود نے 2اور سعود شکیل بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے۔ قومی ٹیم […]