برطانیہ بھر میں شدید برفباری، نظام زندگی مفلوج، مانچسٹر سمیت متعدد ہوائی اڈے بند
لندن: برطانیہ بھر میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا۔ شدید برفباری کے باعث مانچسٹر اور لیور پول سمیت متعدد ہوائی اڈے بند ہوگئے، کئی علاقوں میں بجلی غائب ہوگئی، ٹرین سروس بھی شدید متاثر ہوئی، سڑکوں پر بھی برف ہی برف، مختلف علاقوں میں اب تک ایک فٹ تک برف پڑ چکی۔ امریکا […]













