پاکستان

ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کا کیس، چودھری پرویز الہٰی پر فرد جرم عائد

لاہور:  احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی پر فرد جرم عائد کردی۔ احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے پرویز الہٰی کیخلاف مبینہ کرپشن کیس کی سماعت کی، چودھری پرویز الہٰی کی جانب سے ان کے وکیل امجد پرویز کمرہ عدالت میں موجود تھے۔ […]

پاکستان

لیسکو نے ڈیفالٹرز اور بجلی چوروں کے خلاف رینجرز کی مدد مانگ لی

لاہور:   لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے ڈیفالٹرز اور بجلی چوروں کے خلاف رینجرز کی مدد مانگ لی۔ اس حوالے سے لیسکو انتظامیہ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق ٹاپ 100 ڈیفالٹرز کے خلاف آپریشن ہو گا، پہلے مرحلے میں اوکاڑہ سرکل میں رینجرز معاونت کرے گی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ […]

پاکستان

لاہور: فضائی آلودگی سے نجات کیلئے جدید طریقہ لاگو کرنے کا فیصلہ

لاہور:   وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں فضائی آلودگی اور مٹی دھول سے نجات کیلئے چین کی طرز پر جدید طریقہ لاگو کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے لاہور میں 1500 تعمیراتی مقامات پر پانی کے چھڑکاؤ کا نظام نصب کرنے کا حکم دے دیا، یہ مقامی طور پر تیار کردہ […]

پاکستان

عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد:   ڈسٹرکٹ سیشن عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف 6 اور بشری بی بی کے خلاف ایک مقدمہ میں عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے عبوری درخواست ضمانتوں پر سماعت کی۔ دوران سماعت بشریٰ بی بی کے وکیل کی جانب سے آج حاضری […]

پاکستان

وزیر اعظم شہباز شریف کل کراچی کا اہم دورہ کریں گے

کراچی:   وزیر اعظم شہباز شریف کل کراچی کا اہم دورہ کریں گے۔ دورے کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف پاکستان سٹاک ایکسچینج جائیں گے، وزیراعظم کے ہمراہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، چیئرمین ایف بی آر سمیت اہم وزراء بھی ہوں گے۔ وزیراعظم اپنے دورہ کراچی میں فیڈریشن چیمبر، کراچی چیمبرسمیت بزنس کمیونٹی کی اہم شخصیات […]

پاکستان

سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد:   الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی نااہلی کے لئے دائر ریفرنس پرچیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔ […]

پاکستان

نادرا میگا سینٹرز پر 24 گھنٹے کام کرنیوالے پاسپورٹ کاؤنٹرز قائم

اسلام آباد:   نادرا میگا سینٹرز پر 24 گھنٹے کام کرنے والے پاسپورٹ کاؤنٹرز قائم کر دیئے گئے۔ محکمہ پاسپورٹس کی جانب سے وزیر داخلہ محسن نقوی کے احکامات پر عمل درآمد شروع کر دیا گیا۔ محسن نقوی کے حکم پر عملدرآمد کرتے ہوئے کراچی کے ناظم آباد اور سیمنز چورنگی سائٹ میں 10 پاسپورٹس پراسسنگ […]

کھیل

پہلا ون ڈے: نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

ویلنگٹن:    نیوزی لینڈ نے پہلے ون ڈے میچ میں سری لنکا کو با آسانی 9 وکٹوں سے شکست دیدی۔ ویلنگٹن میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 43.4 اوورز میں 178 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، اویشکا فرنینڈو 57 رنز بنا کر نمایاں رہے نیوزی لینڈ کی […]

کھیل

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: شان مسعود اور بابر اعظم نے نئی تاریخ رقم کردی

کیپ ٹاؤن :   جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود اور بابر اعظم نے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کردی۔ کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے تیسرے دن پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 194 رنز پر آؤٹ ہو کر فالو آن کا شکار ہوگئی تھی، فالو آن کے بعد دوبارہ […]

انٹرنیشنل

یوکرین نے روسی علاقے کرسک پر بڑا فوجی حملہ کر دیا

ماسکو:  یوکرین نے روسی علاقے کرسک پر بڑا فوجی حملہ کر دیا، مسلح افواج نے روسی دستوں پر کئی اطراف سے حملے کئے۔ یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ یوکرینی حکومت خطے میں روس کو وہی کچھ لوٹایا جا رہا ہے جس کا وہ حق دار ہے، غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس نے بھی […]