انٹرنیشنل

جمائما گولڈ سمتھ جنوبی افریقا میں پہاڑی سے گر کر زخمی

کیپ ٹاؤن:   بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ جنوبی افریقا میں پہاڑی سے گر کر زخمی ہوگئیں۔ رپورٹس کے مطابق جمائما گولڈ سمتھ ہائیکنگ کے دوران گر کر زخمی ہوئیں، ان کو کیپ ٹاؤن کے ہسپتال لے جایا گیا جہاں ان کی حالت بہتر ہے۔ جاری […]

انٹرنیشنل

امریکا: 30 ریاستوں میں شدید برفباری، 7 میں ایمرجنسی نافذ

واشنگٹن:  امریکا میں شدید برفباری نے نظام زندگی مفلوج کردیا، ہنگامی صورتحال کے پیش نظر 7 ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ امریکا کی 30 ریاستوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی درہم برہم ہو گیا، زیادہ تر ریاستوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گر گیا جبکہ کچھ ریاستوں میں درجہ حرارت منفی […]

انٹرنیشنل

ٹرمپ کی غزہ سے یرغمالیوں کی رہائی نہ ہونے پر ایک بار پھر خطرناک نتائج کی دھمکی

واشنگٹن:   نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ سے یرغمالیوں کی رہائی نہ ہونے پر ایک بار پھر خطرناک نتائج کی دھمکی دے دی۔ اپنے ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ میرے اقتدار سنبھالنے تک یرغمالی رہا نہ ہوئے تو نتائج بھگتنا ہونگے، میں تفصیلات میں جانے پر یقین نہیں رکھتا۔ ڈونلڈ […]

انٹرنیشنل

تبت اور نیپال میں زلزلہ، 53 افراد ہلاک ، متعدد عمارتیں زمین بوس

تبت، کھٹمنڈو:  تبت اور نیپال میں زلزلے کے باعث 53 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چین کے مقامی وقت کے مطابق زلزلہ صبح 9 بج کر 5 منٹ پر آیا، زلزلے کے باعث متعدد عمارتیں گر گئیں، تبت زلزلے کے بعد متعدد آفٹر شاکس بھی ریکارڈ کئے گئے۔ […]

پاکستان

مذاکرات سے تاثر دیا جارہا عمران بھی این آر او لے کر رہائی چاہتے ہیں: علیمہ خان

راولپنڈی : سربراہ تحریک انصاف عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ مذاکرات سے تاثر دیا جارہا ہے کہ عمران خان بھی این آر او لے کر جیل سے باہر آنا چاہتے ہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا کہ عمران خان ڈیڑھ سال […]

پاکستان

کیڈٹ کالج سانگھر میں یوم والدین کی تقریب، نیول چیف نے تربیتی سہولیات کو سراہا

سانگھڑ: سندھ کے ضلع سانگھڑ کے کیڈٹ کالج میں 28ویں سالانہ یوم والدین کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے، مہمان خصوصی کی آمد پر کیڈٹس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی […]

پاکستان

سینیٹ کی ذیلی کمیٹی کی راول ڈیم میں مچھلیاں مرنے پر پانی ٹیسٹ کرانے کی ہدایت

اسلام آباد   سینیٹ کی ذیلی کمیٹی نے راول ڈیم میں مچھلیاں مرنے کے انکشاف پر پانی ٹیسٹ کرانے کی ہدایت کردی۔ سینیٹ کی ذیلی کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کا اجلاس ہوا، جس میں ڈی جی انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی نے قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دی، بریفنگ میں بتایا گیا کہ پانی میں آلودگی سے سی او […]

پاکستان

پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کو ڈیل کا رنگ نہیں دینا چاہیے: قمرزمان کائرہ

اسلام آباد: رہنما پیپلزپارٹی قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کو ڈیل کا رنگ نہیں دینا چاہیے۔ دنیا نیوزکےپروگرام’’آن دی فرنٹ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ پہلےحکومت پرمذاکرات نہ کرنےپرتنقید ہورہی تھی، ہم تو2018سےمذاکرات کی بات کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ […]

پاکستان

پشاور: سابق ڈی سی کُرم کی ران کی ہڈی کا کامیاب آپریشن

پشاور:  پشاور کے کمبائنڈ ملٹری ہسپتال (سی ایم ایچ) میں سابق ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) کرم جاوید محسود کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز نے جاوید محسود کی ران کی ہڈی جوڑی۔ ان کو جسم میں تین گولیاں لگی ہیں۔ ایک گولی کندھے، دوسری پیٹ اور تیسری ٹانگ میں لگی۔ علاوہ ازیں […]

پاکستان

پاکستان اقلیتوں کیلئے سازگار ، بھارت بدترین ملک ثابت

اسلام آباد:  پاکستان اقلیتوں کے حقوق اور ان کے تحفظ کے اعتبار سے سب سے زیادہ سازگار جبکہ بھارت بدترین ملک ثابت ہو گیا۔ بھارت نے حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کے عرس کے لیے صرف 100 پاکستانی عازمین کو ویزے جاری کیے جو کہ 500 کے مقررہ کوٹے سے کم ہیں، شرکاء کے کوٹے […]