پاکستان

نیا سال سب کیلئے بھاری ہوگا، کوئی بہت بڑی تبدیلی نہیں آئیگی: شیخ رشید

راولپنڈی:  سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نیا سال سب کیلئے مزید بھاری ہوگا، کوئی بہت بڑی تبدیلی نہیں آئے گی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ بڑوں سے اپیل کرتا ہوں کہ غریبوں کو […]

کھیل

برٹش جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ: سہیل عدنان نے انڈر 13 کیٹگری کا ٹائٹل جیت لیا

برمنگھم:   برٹش اوپن جوانیئر سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے سہیل عدنان نے انڈر13کیٹگری کا ٹائٹل جیت لیا۔ سہیل عدنان نے مصر کے معیز تمیر کو تین،دو سے شکست دی،سہیل عدنان کے باعث پاکستان 18سال بعد یہ ٹائٹل جیت سکا ہے۔ ڈائریکٹر ٹورنامنٹ پنجاب سکواش مامون خان نے کہا ہے کہ سہیل عدنان کی کامیابی […]

کھیل

ہاکی کی عظمت رفتہ کی بحالی کیلئے پورا تعاون کریں گے: محسن نقوی

لاہور:   چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ سید محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہاکی کی عظمت رفتہ کی بحالی کیلئے پورا تعاون کریں گے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے ہاکی کے سابق قومی کھلاڑیوں شہباز سینئر اور خواجہ جنید نے ملاقات کی، سابق ہاکی پلیئرز نے محسن نقوی کو جرمن اور نیدرلینڈ کے ہاکی […]

کھیل

ویسٹ انڈیز کی ٹیم 19 برس بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد:  ویسٹ انڈیز کی ٹیم 19 برس بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نجی ایئر لائن کے ذریعے دبئی سے اسلام آباد پہنچی، ٹیم کو سخت سکیورٹی حصار میں مقامی ہوٹل پہنچایا گیا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی، دونوں ٹیموں […]

کھیل

سہیل عدنان کی جیت پاکستان کے لئے اعزاز ہے: محسن نقوی

لاہور:  چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی برٹش جونیئر اوپن سکوائش چیمپئن شپ جیتنے پر پاکستانی کھلاڑی سہیل عدنان کو مبارکباد دی۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ سہیل عدنان نے 18 سال کے وقفے کے بعد یہ ٹائٹل پاکستان کو دلایا ہے ۔ سہیل عدنان نے چیمپئن شپ جیت کر […]

کھیل

ٹیسٹ سیریز، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو وائٹ واش کردیا

کیپ ٹاؤن:  جنوبی افریقہ نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں 10 وکٹوں سے ہرا کر ٹیسٹ سیریز دو صفر سے اپنے نام کرلی۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقی ٹیم پاکستان کیخلاف پہلی اننگز میں 615 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی تھی جس کے جواب میں پاکستان ٹیم 194 […]

کھیل

قومی بلے باز صائم ایوب علاج کیلئے لندن روانہ

کیپ ٹاؤن: قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز صائم ایوب علاج کے لیے کیپ ٹاؤن سے لندن روانہ ہوگئے۔ اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود بھی صائم ایوب کے ہمراہ ہیں، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی ہدایت پر انگلینڈ کے ماہر اسپورٹس آرتھو ڈاکٹرز کل صائم ایوب کا چیک اپ کریں گے۔ محسن نقوی […]

کھیل

پی ایس ایل سیزن 10: غیر ملکی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کی تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور:   پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ذرائع کے مطابق آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر پی ایس ایل ڈرافٹ کے لیے پلاٹینم کیٹیگری میں شامل ہیں، مجیب الرحمان ، شکیب الحسن، کرس لین، ڈیرل مچل بھی پلاٹینم کیٹیگری کا حصہ ہوں گے، ایڈم […]

انٹرنیشنل

امریکی کانگریس نے ٹرمپ کی بطور صدر کامیابی کی توثیق کردی

واشنگٹن:   امریکی کانگریس نے ڈونلڈ ٹرمپ کی بطور صدر کامیابی کی باضابطہ توثیق کر دی۔ نائب صدر کملا ہیرس نے ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کا اعلان کیا، ڈونلڈ ٹرمپ 20 جنوری کو امریکی صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔ دوسری طرف جعلسازی سے متعلق مقدمے میں ٹرمپ پر فرد جرم برقرار رکھی گئی ہے، […]

انٹرنیشنل

کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو پارٹی کی سربراہی سے مستعفی

ٹورنٹو: کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے پارٹی کی سربراہی سے استعفیٰ دے دیا ہے جبکہ جلد ہی وزیراعظم شپ سے بھی استعفیٰ دینے کا اعلان کیا ہے۔ کینڈا میں ایک پریس کانفرنس میں کینیڈین وزیراعظم نے اعلان کیا کہ وہ حکمراں لبرل پارٹی کی سربراہی سے استعفیٰ دے رہے ہیں لیکن نئے رہنما […]