کسٹمز میں جدید نظام متعارف کرانا بہت بڑی کامیابی ہے: وزیر اعظم
کراچی: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ محکمہ کسٹمز میں جدید نظام متعارف کرانا بہت بڑی کامیاب ہے، جدید خودکار نظام میں انسانی مداخلت کم سے کم ہو گی، ٹیکس چوری میں کمی آئے گی۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ کسٹمز کے تمام افسران، وزیر خزانہ […]













