پاکستان

پنجاب: محکمہ سکول ایجوکیشن کا 2 سے 3 ہزار اساتذہ کو سسٹم سے نکالنےکا فیصلہ

لاہور:   پنجاب میں دو سے تین ہزار اساتذہ کو سسٹم سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا گیا، محکمہ سکول ایجوکیشن نے اساتذہ کی ارلی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے پالیسی تیار کرلی ۔ ذرائع کے مطابق صرف میٹرک تک تعلیم والے اساتذہ کو ترجیحی بنیادوں پر ریٹائرڈ کیا جائے گا، محکمہ سکول ایجوکیشن نے 50 سال تک […]

پاکستان

عدالت کا ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کیلئے ملتان کو گرین سٹی بنانے کا حکم

لاہور:   لاہور ہائیکورٹ نے ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لیے ملتان کو گرین سٹی بنانے کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے ماحولیاتی آلودگی سے متعلق طاہر جمال کی درخواست پر 15 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا، درخواست میں لاہور ہائیکورٹ کے 2020 میں جاری کردہ ایک آرڈر پر […]

پاکستان

محسن نقوی کی مولانا سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد:   وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ سے ملاقات کیلئے ان کی رہائش گاہ پہنچے اور خیریت دریافت کی، محسن نقوی نے مولانا فضل الرحمان کی صحت کے حوالے سے نیک خواہشات […]

پاکستان

آڈیو لیک کیس: علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹِ گرفتاری برقرار

اسلام آباد:   آڈیو لیک کیس میں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار ہیں۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد نے شریک ملزم اسد فاروق کے عدالت میں پیش ہونے پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے۔ سماعت کے دوران علی امین گنڈا پور اور ان کے […]

پاکستان

ایم کیو ایم رہنما سنجے پروانی اقلیت کی نشست پر رکن قومی اسمبلی منتخب

اسلام آباد:  ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سنجے پروانی اقلیت کی نشست پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہو گئے۔ موہن منجیانی کے مستعفی ہونے کے بعد سنجے پروانی رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سنجے پروانی 13 جنوری کو اپنی رکنیت کا حلف اٹھائیں گے۔ […]

تجارت

4کھرب کی ٹیکس چھوٹ آج بھی اشرافیہ کیلئے ہے :ڈاکٹر اکرام الحق

اسلام آباد: ماہر معاشی امور ڈاکٹر اکرام الحق نے کہا ہے کہ 4کھرب کی ٹیکس چھوٹ آج بھی اشرافیہ کیلئے موجود ہے۔ پروگرام’’دنیا مہر بخاری کے ساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹراکرام الحق کا کہنا تھا کہ آج بھی بہت سے ادارے ٹیکس نیٹ سے باہر ہیں، ٹیکس کا سب سے زیادہ بوجھ تنخواہ دار طبقے […]

تجارت

مالی سال 2024: پاکستان میں جی ڈی پی کی مثبت ترقی

اسلام آباد:  پاکستان نے مالی سال 2024 میں 1680 ڈالر فی کس جی ڈی پی حاصل کی وہیں 2025 کے لیے ماہرین نے پیش گوئی کی ہے کہ یہ 2405 ڈالر تک بڑھ جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں اوسط آمدنی 2996 ڈالر ہے جو بھارت کی قومی اوسط سے بھی زائد ہے […]

تجارت

پالیسی ریٹ مرحلہ وار کم ہوگا، رواں ماہ مہنگائی میں مزید کمی آئیگی: گورنر سٹیٹ بینک

کراچی:   گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ پالیسی ریٹ مرحلہ وار کم ہوگا، رواں ماہ مہنگائی میں مزید کمی آئے گی۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ مالی سال میں مہنگائی کا ہدف پانچ سے سات فیصد رہنے کا تخمینہ ہے، زرمبادلہ کے حوالے […]

تجارت

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے ہی مندی کا رجحان

کراچی:    پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہی مندی دیکھنے میں آئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر منفی رجحان دیکھا گیا، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 700 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 13 ہزار 437 پوائنٹس کی سطح پر […]

کھیل

دو بین الاقوامی سائیکلنگ ایونٹس کا آئندہ ماہ ابوظہبی میں انعقاد، تیاریاں عروج پر

ابوظہبی:  دو بین الاقوامی سائیکلنگ ایونٹس کا آئندہ ماہ ابوظہبی میں انعقاد ہوگا۔ امارات کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست فروری 2025 میں دو اہم سائیکلنگ ایونٹس کی میزبانی کرے گی جن میں ’’یو اے ای ٹوور ویمن‘‘ اور ’’یو اے ای ٹوور‘‘ شامل ہیں، یو اے ای ٹوور ویمن 6 تا 9 […]