الحمرا تھنک فیسٹ کا آخری روز، مختلف سیشنز کا انعقاد
لاہور: الحمراء آرٹ کونسل میں جاری تھنک فیسٹیول 2025 کا آج آخری روز ہے، آج بھی مختلف سیشنز جاری ہیں۔ تھنک فیسٹ کےآخری روز” کپتانی کا آرٹ”، "دین اور دنیا”، "سلام سینما”، اور "میڈیا ان پولرائزڈ ٹائمز” سمیت متعدد دلچسپ موضوعات پر سیشن منعقد ہو رہے ہیں،تھنک فیسٹ میں بک سٹالز اور فوڈ سٹالز بھی […]













