انٹرنیشنل

امریکا کا روسی انرجی سیکٹر کیخلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن:   امریکا نے روسی انرجی سیکٹرکیخلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وائٹ ہاؤس پریس سیکرٹری کرائن جین پیئری نے نیوزکانفرنس میں بتایا کہ امریکی پابندیوں سے روس کا ماہانہ اربوں ڈالر کا نقصان ہوگا، روس کو یوکرین کیخلاف جنگ میں حاصل ہونے والا بڑا ریونیو انرجی سیکٹرسے ملتا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے پریس […]

انٹرنیشنل

ٹرمپ کا صدارت سنبھالتے ہی 100 ایگزیکٹو آرڈرز جاری کرنے کا منصوبہ

واشنگٹن:  نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارت سنبھالتے ہی100ایگزیکٹو آرڈرز جاری کرنے کا منصوبہ بنالیا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریپبلکن سینیٹرز نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی جس میں فوری ایگزیکٹو آرڈز کے اجراء پر مشاورت کی گئی۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ امریکی سرحد پر سخت سکیورٹی […]

انٹرنیشنل

لاس اینجلس میں لگی آگ بے قابو،11افراد ہلاک، 12 ہزار املاک جل کر راکھ

لاس اینجلس:   امریکی شہر لاس اینجلس میں لگی آگ پر تاحال قابو نہ پایا جا سکا، خوفناک آتشزدگی سے11افراد ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے، جلتے شعلوں نے12 ہزاراملاک کوجلا کر راکھ بنا دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آگ نے36 ہزارایکڑسےزائد رقبےکو لپیٹ میں لےلیا، آگ شمالی جنوب کی طرف رخ اختیارکرنے […]

پاکستان

ٹرمپ نے پہلے بھی جو کہا وہ نہیں کیا، اب بھی حلف کے بعد ہی کچھ واضح ہوگا: حنا ربانی کھر

لاہور   سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا کہ ٹرمپ نے پہلے بھی جو کہا وہ نہیں کیا، اب بھی حلف کے بعد ہی کچھ واضح ہوگا۔ تھنک فیسٹ 2025 میں ” ٹرمپ کے مطابق دنیا” سیشن میں سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر، سینئر صحافی لبنان لیلہ ہاٹم اور وی سی "بی این […]

پاکستان

بلوچستان میں کوئٹہ سمیت تین اضلاع کی لیویز فورس پولیس میں ضم

کوئٹہ :  بلوچستان میں کوئٹہ سمیت تین اضلاع کی لیویز فورس پولیس میں ضم کردی گئی ۔ ڈائریکٹر جنرل لیویز فورس بلوچستان نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ بلوچستان کو مراسلہ ارسال کردیا۔ اعلامیہ میں بتایا گیا گی بلوچستان کے تین اضلاع کوئٹہ،گوادر اور لسبیلہ کی لیویز فورس کو پولیس میں ضم کرنے کی منظوری دے […]

پاکستان

لاہور بارانتخابات میں مبشر رحمان صدر، نصیر بھلہ جنرل سیکرٹری منتخب

لاہور:  لاہور بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے غیر حتمی نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔ چیئرمین الیکشن بورڈ چودھری عمران مسعود نے نتائج کا اعلان کیا۔ صدر کے امیدوار مبشر رحمان چودھری صدر منتخب ہوئے انہوں نے 2400ووٹ حاصل کیے جبکہ سینئر نائب صدر کی نشست پر امید وار میاں شرجیل کامیاب قرار […]

پاکستان

عمران خان کے علاوہ کوئی اور میرا باس نہ بنے: شیر افضل مروت

اسلام آباد: رہنما تحریک انصاف شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان کے علاوہ کوئی اور میرا باس نہ بنے۔ پروگرام’’ٹونائٹ ودثمرعباس‘‘میں گفتگو کرتے شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ سلمان اکرم راجہ اورمیرے معاملےمیں میری طرف سے سیز فائرہے، مجھے شوکاز دے کر بےدخل بھی کیا گیا تھا، میراقصورکیاتھا؟ پارٹی کو […]

پاکستان

جی ڈی اے اور پی ٹی آئی رابطے بڑھانے پر متفق، پیرپگارا کا عمران کیلئے خیرسگالی کا پیغام

پشاور:   اپوزیشن اتحاد کے حوالے سے اہم سیاسی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا اور رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) سربراہ پیر پگارا سے اہم ملاقات کی، ملاقات میں سینئر سیاستدان محمد علی درانی بھی موجود تھے۔ اس موقع پر پیر پگارا نے بانی […]

پاکستان

علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے ملاقات، مذاکراتی عمل بارے اہم مشاورت

راولپنڈی:   حکومت اور پاکستان تحریک انصاف میں مذاکرات کی راہ ہموار، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ون آن ون ملاقات جاری ہے۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا مکمل سرکاری پروٹوکول کے ساتھ اڈیالہ جیل پہنچے، ملاقات کے دوران حکومتی کمیٹی کے ساتھ جاری مذاکراتی عمل کے حوالے […]

پاکستان

سوئی میں امن جرگہ، آئی جی ایف سی اور قبائلی عمائدین کی شرکت

کوئٹہ:  بلوچستان کے علاقے سوئی میں امن جرگے کا انعقاد کیا گیا۔ جرگے میں آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) میجر جنرل عابد مظہر، سوئی کے قبائلی عمائدین، سوشل ورکرز، سول انتظامیہ اور مقامی افراد نے شرکت کی۔ قبائلی عمائدین نے ڈیرہ بگٹی، سوئی اور دیگر علاقوں میں بہتر سکیورٹی صورتحال اور امن و امان […]