پاکستان

عدالت کا وزیراعظم کے بیرون ملک دوروں کی تفصیلات ایک ہفتے میں جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد:   اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کے بیرون ملک دوروں کی تفصیلات جمع کرانے کیلئے اگلے ہفتے تک کی مہلت دے دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحا ق خان نے امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی سے متعلق کیس کی سماعت کی، ڈاکٹر فوزیہ […]

پاکستان

ہسپانوی شکاری نے چترال میں سیزن کےدوسرےکشمیری مارخورکا شکار کرلیا

چترال:   ہسپانوی شکاری نے چترال میں سیزن کے دوسرے کشمیری مارخور کا شکار کر لیا۔ ڈویژنل فاریسٹ آفیسر (ڈی ایف او ) وائلڈلائف فاروق نبی کے مطابق ہسپانوی شکاری نے چترال کے علاقے گہریت گول کنزر وینسی میں مارخور کا شکار کیا۔ ڈی ایف او وائلڈ لائف کے مطابق شکاری نے پانچ منٹ میں 160میٹر […]

پاکستان

ایم ڈی کیٹ: سوالنامے کے اجرا کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز، جواب جمع کروانے کی ہدایت

کراچی:  سندھ ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ کے امیدواروں کی سوالنامے کے اجرا کی درخواست پر آئندہ سماعت تک آئی بی اے اور دیگر فریقین نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی۔ ایم ڈی کیٹ کے امیدواروں کی سوالنامے کے اجرا سے متعلق درخواست کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی، جس میں […]

پاکستان

پنجاب: بچوں کی موجیں ختم، سکولز کھل گئے، اوقات کار بھی تبدیل

لاہور:   لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد سرکاری و نجی سکولوں میں آج سے تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہو گیا۔ محکمہ تعلیم نے حالیہ سردی کی لہر کے پیش نظر چھٹیوں کے بعد سکولوں کے اوقات کار تبدیل کردئیے ، پنجاب بھر کے نجی و سرکاری سکولوں کی نئی ٹائمنگ […]

کھیل

گورنر سندھ کا بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے لیے فی کس 5 لاکھ روپے انعام کا اعلان

کراچی:   گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اپنی جانب سے بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے لیے 5 لاکھ روپے فی کس دینے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی چیمپیئن پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں گورنر ہاؤس میں تقریب ہوئی، گورنر نے عالمی بلائنڈ چیمپیئن ٹیم کی کارکردگی کو سراہا۔ انہوں نے سندھ حکومت سے ہر کھلاڑیوں […]

کھیل

گورنر سندھ کا بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے لیے فی کس 5 لاکھ روپے انعام کا اعلان

کراچی:   گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اپنی جانب سے بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے لیے 5 لاکھ روپے فی کس دینے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی چیمپیئن پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں گورنر ہاؤس میں تقریب ہوئی، گورنر نے عالمی بلائنڈ چیمپیئن ٹیم کی کارکردگی کو سراہا۔ انہوں نے سندھ حکومت سے ہر کھلاڑیوں […]

کھیل

شعیب اختر اور بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کی ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

دبئی :   متحدہ عرب امارات میں جاری انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کی افتتاحی تقریب میں پاکستانی کرکٹر شعیب اختر نے بالی ووڈ اداکار شاہد کپور سے ملاقات کی ہے۔ راولپنڈی ایکسپریس کے لقب سے مشہور پاکستانی کرکٹر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر انٹرنیشنل لیگ کی تقریب میں اداکار شاہد کپور سے ملنے کی ویڈیو شیئر […]

کھیل

پاکستان نے آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کیلئے ابتدائی سکواڈ کا اعلان کردیا

لاہور:   پاکستان نے آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے لیے 20 سے زائد کھلاڑیوں پر مشتمل ابتدائی سکواڈ جمع کروا دیا۔ ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے ابتدائی سکواڈ آئی سی سی کو دو روز قبل جمع کروایا، اوپنر صائم ایوب کا نام بھی ابتدائی سکواڈ میں بھیجا گیا ہے۔ ابتدائی سکواڈ میں کپتان محمد […]

انٹرنیشنل

لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ نے 29 ہزار ایکڑ سے زائد رقبے کو لپیٹ میں لے لیا

لاس اینجلس:  امریکی شہرلاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہو گئی، جلتے شعلوں نے29ہزار سے زائد ایکٹررقبے کو لپیٹ میں لے لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق متاثرہ علاقوں میں5افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، اموات میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہاہے تاہم تین روز سے لگی آگ پر تاحال قابو […]

انٹرنیشنل

لبنان میں ہتھیاروں پر اجارہ داری صرف ریاست کی ہو گی: نو منتخب صدر جوزف عون

بیروت:  لبنان کے نومنتخب صدر جوزف عون نے کہا کہ ہتھیاروں پر اجارہ داری صرف ریاست کی ہوگی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لبنان کے صدر جوزف عون نے ملک کے صدر منتخب ہونے کے بعد لبنانی پارلیمنٹ کے سامنے آئینی حلف اٹھالیا، لبنان کے نئے منتخب صدر جوزف عون نے ہتھیاروں پر اجارہ داری کے […]