پاکستان

بیرسٹر سیف سے اہلسنت واہل تشیع وفود کی ملاقاتیں، کرم معاملے پر تعاون کی یقین دہانی

پشاور:  مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف سے اہلسنت واہل تشیع وفود نے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ ملاقات کے دوران فریقین نے امن معاہدے کے نفاذ میں حائل رکاوٹوں پر تبادلہ خیال کیا، فریقین نے بیرسٹر ڈاکٹر سیف کو اپنے اپنے تحفظات سے بھی آگاہ کیا، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا نے فریقین کو تحفظات دور کرنے […]

پاکستان

ملٹری ٹرائل کیس،’’آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں ترمیم کا اطلاق 9 مئی واقعات پر نہیں ہوسکتا‘‘

اسلام آباد:  سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس نعیم اختر افغان نے ریمارکس میں کہا ہے کہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں ترمیم کا اطلاق نو مئی کے واقعات پر نہیں ہوسکتا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بنچ […]

پاکستان

ملٹری ٹرائل کیس،’’آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں ترمیم کا اطلاق 9 مئی واقعات پر نہیں ہوسکتا‘‘

اسلام آباد:  سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس نعیم اختر افغان نے ریمارکس میں کہا ہے کہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں ترمیم کا اطلاق نو مئی کے واقعات پر نہیں ہوسکتا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بنچ […]

پاکستان

پنجاب میں اسلحہ لائسنس میں ترمیم و تبدیلی کا عمل آن لائن کر دیا گیا

لاہور:   محکمہ داخلہ پنجاب نے اسلحہ لائسنس کے حوالے سے اقدام اٹھاتے ہوئے صوبے میں شہریوں کی سہولت کیلئے انفرادی اسلحہ لائسنس میں ترمیم و تبدیلی کا عمل آن لائن کر دیا۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق شہری اسلحہ بور کی تبدیلی، کیٹیگری میں تبدیلی اور گولیوں میں اضافے کی درخواست آن لائن دے […]

پاکستان

حکومت سے مذاکرات کا تیسرا دور، پی ٹی آئی کا 2 انکوائری کمیشن بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد: حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات کے تیسرے دور میں پی ٹی آئی نے 2 انکوائری کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کی جس میں پی ٹی آئی نے تحریری طور پر اپنے مطالبات کا مسودہ پیش کر […]

پاکستان

ڈی چوک احتجاج ، شہریار آفریدی کی 5 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد:   انسداد دہشتگردی عدالت نے ڈی چوک احتجاج کیس میں سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کی 5 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے شہریار آفریدی کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ شہریار آفریدی اپنے وکلاء سردار مصروف،آمنہ علی کے ساتھ عدالت […]

پاکستان

عمران خان پر تمام کیسز بوگَس، مقدمات سیاسی بنیادوں پر بنائے گئے: شبلی فراز

پشاور:  رہنما تحریک انصاف و سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی پر بنائے گئے تمام کیسز بوگَس ہیں، عمران خان پر مقدمات سیاسی بنیادوں پر بنائے گئے۔ پشاور ہائیکورٹ آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کا […]

پاکستان

پاکستان کا غزہ میں جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم

اسلام آباد:   پاکستان نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ 15 جنوری 2025 کو ہونے والی غزہ جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہیں، پاکستان معاہدے پر فوری اور مکمل عمل درآمد کا مطالبہ کرتا ہے، امید ہے کہ معاہدہ مستقل جنگ بندی کا باعث […]

ڈی چوک احتجاج کیسز: شعیب شاہین اور رؤف حسن کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

اسلام آباد:  انسداد دِہشتگردی عدالت اسلام آباد نے ڈی چوک احتجاج کیسز میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی۔ انسداد دِہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے ضمانتوں کی درخواستوں پر سماعت کی، عدالت نے دوران سماعت شعیب شاہین اور رؤف حسن کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کی۔ […]

پاکستان کا برسلز میں سفارتی محاذ خالی، تجارت سمیت اہم امور متاثر

اسلام آباد:  پاکستان کا یورپ میں اہم سفارتی محاذ خالی ہے جس سے تجارت سمیت دیگر اہم امور متاثر ہو رہے ہیں۔ پاکستان کا بیلجیئم میں سفیر گزشتہ ستمبر سے مقرر نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے یورپی یونین کے اہم دفتر برسلز میں پاکستان کی نمائندگی بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔ یہ […]