کھیل

پی ایس ایل 10: شین واٹسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو عدم دستیاب

لاہور:   پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے 10 ویں ایڈیشن کیلئے سابق آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو دستیاب نہیں ہوں گے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز انتظامیہ کے مطابق شین واٹسن ہیڈ کوچ کی حیثیت سے پی ایس ایل 10 میں دستیاب نہیں ہیں۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شین واٹسن پہلے […]

کھیل

ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کی حکمت عملی تیار

لاہور:   پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ملتان میں شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ کیلئے حکمت عملی تیار کر لی۔ کل سے شروع ہونے والے ملتان ٹیسٹ میں پاکستان مہمان ویسٹ انڈیز کے خلاف 3 سپنرز کیساتھ کھیلے گا، پاکستان ٹیم منیجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی نے ملتان ٹیسٹ کیلئے 3 سپنرز اور ایک فاسٹ باؤلر کے […]

انٹرنیشنل

جنوبی افریقہ میں کان میں پھنس کر 36 کان کن ہلاک، لاشیں نکال لی گئیں

کیپ ٹاؤن:   جنوبی افریقہ میں کان میں پھنس کر36 کان کن ہلاک ہوگئے، لاشیں نکال لی گئیں۔ 82افراد کو ریسکیو کر لیا گیا، کان میں پھنسے دیگر افراد کو ریسکیو کرنے کیلئے امدادی کام جاری ہیں، کان میں پھنسے دیگرکان کنوں کی زندگیوں کو شدید خطرہ لاحق ہے، مزید جانی نقصان کا بھی خدشہ ہے۔ […]

انٹرنیشنل

امریکا کا کیوبا کو دہشتگردی کے سرپرستوں کی لسٹ سے نکالنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکا نے کیوبا کو دہشت گردی کے ریاستی سرپرستوں کی فہرست سے نکالنے کا اعلان کر دیا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر جو بائیڈن نے کیوبا کو دہشت گردی کے ریاستی سرپرستوں کی فہرست سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بائیڈن انتظامیہ کے اہلکار نے صحافیوں کو بتایا کہ جائزہ مکمل ہو چکا ہے […]

انٹرنیشنل

ایران کیساتھ سٹریٹجک پارٹنر شپ کسی بھی ملک کیخلاف نہیں ہوگی: روس کا اعلان

ماسکو:   روس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ سٹریٹجک پارٹنر شپ کسی ملک کے خلاف نہیں ہوگی۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ایران کے ساتھ روس کی سٹریٹجک پارٹنر شپ کےمعاہدے کے امکان بارے کہا ہے کہ دونوں ممالک کی یہ شراکت داری کسی اور ملک […]

انٹرنیشنل

سڈنی میں پراسرار گیندوں کی وجہ سے 9 ساحل سیاحوں کے لئے بند

سڈنی:  آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں سفید اور سرمئی رنگ کی پراسرار گیندوں کی وجہ سے 9 ساحلوں کو سیاحوں کے لئے بند کر دیا گیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ساحل بند ہونے سے گرمیوں کی تعطیلات منانے کے لئے یہاں آئے لوگوں کی سرگرمیاں متاثر ہوئی ہیں، ناردرن بیچز کونسل نے گزشتہ […]

انٹرنیشنل

جن کی آنکھوں سے آنسو بہے ہم بھولیں گے نہ معاف کریں گے: حماس

غزہ:   حماس نے جنگ بندی معاہدے کو اہم کامیابی قرار دیا اور کہا اسرائیلی فوج اپنے کسی ہدف کو حاصل نہیں کر سکی۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے ساتھ طے ہونے والے معاہدے پر حماس کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ کو روکنے کے لیے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی […]

انٹرنیشنل

حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدہ طے پاگیا

دوحہ:  قطری وزیر اعظم نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کا اعلان کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق قطری وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان کی حماس اور اسرائیلی وفود سے ملاقات ہوئی، حماس رہنما خلیل الحیہ کی سربراہی میں وفد نے قطر اور مصر کے ثالثوں کو جنگ بندی معاہدے پر اپنی رضامندی سے آگاہ کردیا […]

انٹرنیشنل

مکہ مکرمہ میں ماحول دوست ٹیکسی سروس کا آغاز کر دیا گیا

مکہ مکرمہ:  مکہ مکرمہ میں ماحول دوست ٹیکسی سروس کا آغاز کر دیا گیا۔ سعودی عرب کی رائل کمیشن اتھارٹی برائے مکہ مکرمہ اور مشاعر مقدسہ نے کہا ہے کہ ماحول دوست’’مکہ مکرمہ ٹیکسی‘‘سروس کا آغاز مرحلہ وارکیا گیا ہے جو ہفتے کے ساتوں دن اور 24 گھنٹے دستیاب ہو گی۔ مقامی میڈیا نے اتھارٹی […]

پاکستان

کامیاب مذاکرات سے سیاسی استحکام آئے گا: شرمیلا فاروقی

اسلام آباد:   پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے کہا ہے کہ مذاکرات کامیاب ہوجائیں گے تو ہم سب کو خوشی ہوگی، اس سے سیاسی استحکام آجائے گا اور پھر معاملات آگے چلیں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شرمیلا فاروقی نے کہا ہے کہ اس وقت جو بھی باتیں ہو رہی ہیں […]