انٹرنیشنل

غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے باوجود صیہونی بربریت جاری، 81 فلسطینی شہید

غزہ: غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے اعلان کے باوجود اسرائیل حملے رک نہ سکے، 24 گھنٹوں میں مزید 81 فلسطینی شہید جبکہ 188 زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز کی جانب سے غزہ پٹی کے مختلف علاقوں میں گولہ باری جاری ہے، غزہ سٹی میں اسرائیلی بمباری سے 2 بچوں سمیت 8 […]

انٹرنیشنل

نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کی تیاریاں شروع

واشنگٹن:   نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف بر داری کی تیاریاں شروع کر دی گئیں۔ نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف بر داری کے موقع پر واشنگٹن میں 8 ہزار فوجی، 20 ہزار پولیس اہلکار تعینات ہوں گے، عالمی ایونٹ کی فضائی نگرانی بھی ہوگی، کیپٹل ہل اور وائٹ ہاؤس […]

پاکستان

حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات ان کی مرضی سے نہیں ہو رہے:سراج الحق

علی پور چٹھہ  سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ حکومت اور پی ٹی آئی میں ہونے والے مذاکرات ان کی اپنی مرضی سے نہیں ہو رہے۔ سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اور پی ٹی آئی میں ہونے والے مذاکرات کے نتائج برآمد […]

پاکستان

ملکہ کوہسار اور آزاد کشمیر کے متعدد علاقوں میں برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

لاہور:  ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد رہا، گلگت بلتستان میں کڑاکے کی سردی پڑی۔ لہہ میں درجہ حرارت منفی بارہ، سکردو میں منفی دس سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، مری میں برفباری نے موسم حسین بنادیا، بلوچستان میں بھی شدید سردی پڑی، کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی دو ریکارڈ کیا گیا، قلعہ عبداللہ […]

پاکستان

میڈرڈ کشتی حادثے میں جاں بحق ہونیوالے 9 پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی

میڈرڈ:  میڈرڈ کشتی حادثے میں جاں بحق ہونیوالے 9 پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی۔ کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی ریحان، علی رضا، عاقب، جانی مہر، ابوبکر، عمر فاروق، عاطف، شہزاد اور ذوالفقار کے ناموں سے شناخت ہوئی ہے، نوجوانوں کا تعلق گجرات کے نواحی گاؤں جوڑا کرنانہ اور ڈھولہ سے ہے۔ قائم مقام […]

پاکستان

190 ملین پاؤنڈز کیس: سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کمرۂ عدالت سے گرفتار

راولپنڈی:   سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈز کیس میں سزا سنائے جانے کے بعد کمرۂ عدالت سے تحویل میں لے لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا سیل پہلے سے ہی اڈیالہ جیل میں تیار کر لیا گیا تھا۔ آج راولپنڈی […]

پاکستان

آرمی چیف سے بیرسٹر گوہر کی ملاقات کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کی گئی: سکیورٹی ذرائع

راولپنڈی:  پشاور میں اجلاس کے دوران بیرسٹر گوہر اور علی امین گنڈاپور کی آرمی چیف سے بات چیت کا اصل احوال سامنے آگیا۔ سکیورٹی ذرائع کی جانب سے کہا گیا ہے آرمی چیف سے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں سکیورٹی صورت حال […]

پاکستان

کرم میں سنگین صورتحال، بنکرز مسماری کا عمل وقتی طور پر معطل

کرم:   کرم میں گزشتہ روز دہشتگرد حملے کے بعد صورتحال سنگین ہے جس کے باعث بنکر مسمار کرنے کا آپریشن وقتی طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق گزشتہ روز دو بنکرز میں بارودی مواد نصب کر دیا گیا تھا اور 10 بنکروں کو مسمار کیا جانا تھا۔ ذرائع کا کہنا […]

پاکستان

ایک ماہ سے معلوم تھا عمران خان کو سزا ہو گی: علیمہ خان

راولپنڈی:   بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ ہمیں ایک ماہ سے پتا تھا انہوں نے عمران خان کو سزا دینی ہے۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا کہ آج ہمیں اس نظام پر بہت دکھ ہوا، بانی پی ٹی آئی […]

پاکستان

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کا دورہ قصور، نیو جوڈیشل کمپلیکس کا افتتاح کیا

قصور:   چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم کا قصور کا دورہ، نیو جوڈیشل کمپلیکس کا افتتاح کر دیا۔ چیف جسٹس نے دربار حضرت بابا بلھے شاہؒ کے مزار پر حاضری بھی دی، چیف جسٹس عالیہ نیلم کو سیشن ہاؤس میں جیل پولیس نے سلامی دی۔ سیشن جج، ڈپٹی کمشنر کیپٹین (ر) اورنگزیب حیدر، ڈی […]