پاکستان

7 روز میں جوڈیشل کمیشن نہ بنا توچوتھی میٹنگ نہیں ہوگی: بیرسٹر گوہر

راولپنڈی:   پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ 7 روز میں جوڈیشل کمیشن نہ بنا توچوتھی میٹنگ نہیں ہوگی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہماری شرط ہے جوڈیشل کمیشن بنایاجائے، پی ٹی آئی اپنے مطالبات پرقائم ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف کا […]

پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ میں 2 ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد:  اسلام آباد ہائی کورٹ میں 2 ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے ایڈیشنل ججز راجہ انعام امین منہاس اور محمد اعظم خان سے حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز، جوڈیشل افسران، بار کونسل اور بار ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے […]

پاکستان

سینیٹ اجلاس: سٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی ترمیمی بل سے متعلق تحریک مسترد

اسلام آباد: سینیٹ اجلاس میں پاکستان سٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی ترمیمی بل سے متعلق تحریک مسترد کردی گئی۔ اسلام آباد میں سینیٹ اجلاس کےدوران شبلی فراز نے پاکستان سٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی ترمیمی بل کے متعلق تحریک پیش کی ، جس میں کہا گیا کہ پاکستان کی بہت سی مصنوعات عالمی معیار کے […]

پاکستان

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ اور رجسٹرار کے خلاف شہری سپریم کورٹ پہنچ گیا

اسلام آباد:  سندھ ہائیکورٹ میں شنوائی نہ ہونے پر شہری سپریم کورٹ پہنچ گیا۔ شہری نے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ اور رجسٹرار کے خلاف درخواست دائر کردی، درخواست میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے متعدد احکامات کے باوجود درخواست پر فیصلہ نہیں کیا جارہا۔ درخواست کے مطابق شہری اور اس کے اہل خانہ […]

پاکستان

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان میچ نہیں مذاکرات چل رہے ہیں: یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد:  چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان میچ نہیں مذاکرات چل رہے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان گفت و شنید کا پلیٹ فارم دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ […]

پاکستان

بھٹوں کو زگ زیگ ٹیکنالوجی کیلئے بلاسود قرض دے رہے ہیں: مریم اورنگزیب

لاہور:  سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ ماحول کو آلودگی سے بچانے کے لیے بھٹوں کو زگ زیگ ٹیکنالوجی کے لیے بلاسود قرضے دے رہے ہیں۔ پنجاب اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نےکہا کہ پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار تمام بھٹوں کی ری میپنگ مکمل کی […]

پاکستان

جانوروں کے حقوق کیلئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے: جسٹس عائشہ اے ملک

لاہور:  سپریم کورٹ کی جج جسٹس عائشہ اے ملک نے کہا ہے کہ پاکستان میں جانوروں کے حقوق کیلئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے، جانوروں پر ہونے والے ظلم پر سخت سزا ہونا ضروری ہے۔ لاہور کے نجی ہوٹل میں ماحولیاتی تبدیلیوں اور جانوروں کے حقوق سے متعلق کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ ابتدائی سیشن سے […]

تجارت

پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان اقتصادی شراکت داری کا نیا آغاز

اسلام آباد:   پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان اقتصادی شراکت داری کا نیا آغاز ہوگیا۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی کاوشوں سے پاکستان کی معیشت کی ترقی کیلئے بین الاقوامی شراکت داریوں کو فروغ مل رہا ہے۔ پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان اقتصادی شراکت داری کے معاہدے پر دستخط […]

کھیل

ملتان ٹیسٹ کا دوسرا روز، پہلی اننگز میں پاکستان کی پوری ٹیم 230 رنز بنا کر آؤٹ

ملتان:  ویسٹ انڈیز کیخلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے میچ کی پہلی اننگز میں پاکستان کی پوری ٹیم 230 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ ملتان میں کھیلے جانیوالے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز محمد رضوان اور سعود شکیل نے کھیل کا آغاز کیا تاہم سعود شکیل زیادہ دیر کریز پر نہ ٹھہر […]

انٹرنیشنل

نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کا مقام تبدیل

واشنگٹن:   سرد موسم کے باعث نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کا مقام تبدیل کردیا گیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ 20جنوری کو دوسری مدت صدارت کا حلف اٹھا ئیں گے، پہلے یہ تقریب یو ایس کیپٹل ہل کی سیڑھیوں پر ہونا تھی لیکن اب سرد موسم کی وجہ سے اسے کیپٹل ہل کی عمارت […]