پاکستان

آزاد کشمیر: مختلف علاقوں میں برفباری، رابطہ سڑکیں بند، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

مظفرآباد:  آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مظفرآباد کے بلند پہاڑی علاقے کوہ مکڑا ، پیر چناسی ، سراں ، پنجکوٹ اور بھیڑی کے علاقوں میں برفباری ہو رہی ہے، سدبن ، پیر ہسی مار کے پہاڑوں نے بھی برف کی […]

پاکستان

پنجاب: پتنگ بازی پر مکمل پابندی عائد، خلاف ورزی پر سزائیں ہوں گی

لاہور:   پنجاب میں پتنگ بازی پر مکمل پابندی عائد کردی گئی جبکہ خلاف ورزی پر سخت سزائیں ہوں گی۔ پنجاب اسمبلی نے پتنگ بازی پر مکمل پابندی کا بل منظور کر لیا ، پنجاب میں پتنگ بازی کی ممانعت کا ترمیمی ایکٹ 2024 منظور ہو گیا، صوبہ بھر میں پتنگ بازی کو ناقابل ضمانت جرم […]

پاکستان

آئین کے مطابق انٹراپارٹی الیکشن کرائے، بانی ہی پی ٹی آئی کا نشان ہیں: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:   چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سب لوگ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں، عمران خان ہی ہماری پارٹی کا نشان ہیں۔ الیکشن کمیشن آفس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ آئین وقانون کے مطابق انٹرا پارٹی الیکشن […]

پاکستان

پاکستان میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث افغان شہری ہلاک: آئی ایس پی آر

راولپنڈی: (  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع ژوب میں پاکستان میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث افغان شہری ہلاک ہو گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مارے گئے افغان شہری کی شناخت محمد خان احمد خیل کے نام سے ہوئی، مارے گئے افغان شہری […]

پاکستان

23 ہزار سے زائد پاکستانی مختلف ممالک کی جیلوں میں قید، تفصیلات سینیٹ میں پیش

اسلام آباد:   وزارت خارجہ نے بیرون ممالک جیلوں میں پاکستانی قیدیوں کی تعداد کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کر دیں۔ وزارت خارجہ کے اعداد و شمار کے مطابق تقریباً 23 ہزار 456 پاکستان شہری دنیا بھر کے مختلف ممالک کی جیلوں میں قید ہیں، قیدیوں کی سب سے بڑی تعداد خلیجی ممالک میں ہے، سعودی […]

پاکستان

ملکی مفاد میں پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے تیار ہوئی: شہرام ترکئی

پشاور:  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہرام خان ترکئی نے کہا ہے کہ ملکی مفاد میں پی ٹی آئی مذاکرات کے لیے تیار ہوئی ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہرام ترکئی نے کہا کہ غلط اور صحیح جاننے کے لیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ کر رہے ہیں، […]

پاکستان

پارلیمانی شفافیت اور کھلے پن پر فافن نے جائزہ رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد:  پارلیمانی شفافیت اور کھلے پن پر فافن نے جائزہ رپورٹ جاری کردی۔ جائزہ رپورٹ کو بین الپارلیمانی تنظیم کا فریم ورک مدنظر رکھ کر مرتب کیا گیا، سینیٹ، قومی اسمبلی اورصوبائی اسمبلیوں کی ویب سائٹس کاجائزہ لیا گیا، کچھ ویب سائٹس نے کافی معلومات دیں جبکہ دیگرمعیار پر ہی پورا نہیں اتریں۔ فافن […]

پاکستان

الیکشن کمیشن کیسے ٹریبونل کے جج کو بدل سکتا ہے؟: اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے استفسار کیا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کیسے ٹریبونل کے جج کو تبدیل کر سکتا ہے؟ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے اسلام آباد کے تین حلقوں کا الیکشن ٹریبونل تبدیل کرنے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف کیس کی سماعت کی، ایڈووکیٹ […]

پاکستان

مزید 26 شہروں میں پاسپورٹ فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی سہولت شروع

اسلام آباد:  ملک کے مزید 26 شہروں میں پاسپورٹ فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی سہولت شروع کردی گئی۔ ڈائریکٹوریٹ آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اب شہری 47 شہروں میں فاسٹ ٹریک کیٹیگری کے تحت پاسپورٹس بنوا سکیں گے، اسلام آباد، کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ میں سہولت […]

پاکستان

حکومت کا سانحہ 9 مئی سے متعلق جوڈیشل کمیشن نہ بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے مطالبے پر سانحہ 9 مئی پر جوڈیشل کمیشن نہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات میں ڈیڈ لاک پیدا ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے پی ٹی آئی کے مطالبات کا جواب تیار کرلیا، […]