اقوام متحدہ کا عالمی برادری سے لبنانی فوج کی حمایت کا مطالبہ
بیروت: اقوام متحدہ نے عالمی برادری سے لبنانی فوج کی حمایت کا مطالبہ کر دیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ اسرائیل نے لبنانی سرزمین سے بتدریج انخلا شروع کر دیا ہے لیکن انخلا کے باوجود […]













