انٹرنیشنل

حماس کے حملوں کو روکنے میں ناکامی پر اسرائیلی آرمی چیف مستعفی

تل ابیب:   اسرائیلی فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ہرزی ہلیوی نے حماس کے 7 اکتوبر 2023 کے حملے روکنے میں ناکامی پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ہرزی ہلیوی نے اسرائیلی وزیراعظم اور وزیر دفاع کو خط لکھا جس میں […]

پاکستان

سزا کیخلاف اپیل تیار ہوگئی، آج یا کل دائرکریں گے: بیرسٹرعلی ظفر

اسلام آباد:  رہنما تحریک انصاف بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ سزا کیخلاف اپیل تیار ہوگئی، آج یا کل دائرکریں گے، مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے، اگرہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو مذاکرات ختم ہو جائیں گے۔ دنیا نیوز کے پروگرام ’’ دنیا مہر بخاری کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر نے […]

پاکستان

فضائی جنگی مشق سپیئرز آف وکٹری 2025ء، پاک فضائیہ کا دستہ سعودی عرب پہنچ گیا

ریاض:   فضائی جنگی مشق سپیئرز آف وکٹری 2025 میں شرکت کیلئے پاک فضائیہ کا دستہ سعودی عرب پہنچ گیا۔ جے ایف 17 تھنڈر بلاک تھری طیارے عملے سمیت کنگ عبدالعزیز ایئر بیس پر اترے، طیارے پاکستان سے براہ راست فضا میں ری فیولنگ اور دیگر آلات لے کر سعودی عرب پہنچے، مشق میں سعودی عرب، […]

پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف آج بھمبر آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے

اسلام آباد:   وزیراعظم شہباز شریف آج بھمبر آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف وزیراعظم آزاد کشمیر کے ہمراہ بھمبر دانش سکول سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سسٹم کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ شہباز شریف کے دورہ بھمبر کے لئے تمام تر تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی۔ اس حوالے سے […]

پاکستان

190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے سے عمران خان کی صحت پر کوئی اثر نہیں پڑا: شیخ رشید

اسلام آباد:  سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے سے بانی پی ٹی آئی کی صحت پر کوئی اثر نہیں پڑا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ 190 […]

پاکستان

ملک میں بارشوں کی کمی کے باعث خشک سالی کا خطرہ، ایڈوائزی جاری

اسلام آباد:  ملک میں بارشوں کی کمی کے باعث خشک سالی کا خطرہ پیدا ہوگیا۔ پاکستان میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ (پی ایم ڈی) کے قومی خشک سالی مانیٹرنگ سینٹر (این ڈی ایم سی) نے ایڈوائزی میں کہا کہ میدانی علاقوں میں خاطر خواہ بارش نہ ہونے کی وجہ سے خشک سالی کی صورتحال میں اضافہ ہوا ہے۔ […]

پاکستان

محسن نقوی کی امریکی کانگریس مینز سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

واشنگٹن:   وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کانگریس مین تھامس رچرڈ سوازی اور کانگریس مین جیک برگمین سے ملاقات کی جس میں پاک امریکا تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔ کانگریس مین تھامس رچرڈ سوازی کا تعلق ڈیموکریٹک جبکہ کانگریس مین جیک برگمین کا تعلق ری پبلکن پارٹی سے ہے۔ واشنگٹن میں پاکستانی […]

پاکستان

ن لیگ کا دفتر جلانے کا مقدمہ، یاسمین راشد و دیگر پر فرد جرم کی تاریخ مقرر

لاہور:   انسداد دہشتگردی عدالت نے مسلم لیگ ن کا دفتر جلانے کے مقدمہ میں پی ٹی آئی رہنماؤں ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود الرشید و دیگر پر 4 فروری کو فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف 9 مئی مقدمہ کی سماعت ہوئی، […]

پاکستان

جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر لاپتہ افراد کمیشن کے سربراہ مقرر

اسلام آباد : حکومت نے جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھر کو لاپتہ افراد کمیشن کا سربراہ مقرر کردیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں آئینی بنچ نے لاپتہ افراد کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ حکومت نے جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی جگہ کمیشن کا نیا […]

انٹرنیشنل

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے روسی ہم منصب کے ساتھ تعلقات کو دوستانہ قرار دیا

تہران:  ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے اپنے روسی ہم منصب ولادی میر پیوٹن کے ساتھ تعلقات کو دوستانہ قرار دیا۔ روسی میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس نظریات اور نقطہ نظر کی بڑھتی ہوئی ہم آہنگی ہے، جو صرف بڑھتی جا رہی ہے اور ہم روسی صدر کے یک قطبی […]