اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہ دینے کا معاملہ: عدالت کا الیکشن کمیشن سے جواب طلب
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہ دینے کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین کو جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے انٹرنیشنل لائرز ایسوسی ایشن کی درخواست پر سماعت کی، درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا […]













