پاکستان

اسد قیصر کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ، اہم امور پر مشاورت

اسلام آباد:   پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر گفتگو اور اگلے ہفتے ملاقات کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے جے یو […]

پاکستان

حکومت اور پی ٹی آئی میں اتفاق،جنید اکبر بلامقابلہ چیئرمین پی اے سی منتخب

اسلام آباد:  حکومت اور تحریک انصاف نے اتفاق رائے سے جنید اکبر کو بلامقابلہ چیئرمین پی اے سی منتخب کرلیا گیا۔ ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے پی ٹی آئی کے جنید اکبر کا نام چیئرمین کیلئے تجویز کردیا جبکہ ن لیگ کے سینیٹر افنان اللہ خان، قاسم نون اور پی ٹی آئی کے ریاض فتیانہ […]

پاکستان

پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد:  پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا زرداری ہاؤس میں اجلاس ہوا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں تمام اراکین نے شرکت کی ، سی ای سی اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے بھی اراکین نے شرکت کی۔ اجلاس میں ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا […]

پاکستان

دھی رانی پروگرام: ملتان میں 51 جوڑوں کی اجتماعی شادیاں

ملتان:  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے پنجاب دھی رانی پروگرام کی ملتان میں تقریب ہوئی، تقریب میں 51 جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر مواصلات، قانون و پارلیمانی امور ملک صہیب احمد تھے، تقریب میں نوبیاہتا جوڑوں کو مبارکباد دی گئی اور نیک خواہشات کا اظہار […]

پاکستان

پیکا ایکٹ سینیٹ میں پیش، پی ٹی آئی کا احتجاج و نعرے بازی، صحافیوں کا واک آؤٹ

اسلام آ باد:   پیکا ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ کے اجلاس میں منظوری کے لیے پیش کردیا گیا جس پر پی ٹی آئی نے شدید احتجاج کیا اور نعرے بازی کی، صحافیوں نے بھی پریس گیلری سے واک آؤٹ کر دیا۔ سینیٹ کا اجلاس ڈپٹی چیئرمین سیدال خان ناصر کی صدارت میں شروع ہوا، پیکا ایکٹ […]

پاکستان

شہباز شریف سے آذربائیجان کے وزیر دفاعی صنعت کی ملاقات

اسلام آباد:   وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے جمہوریہ آذربائیجان کے وزیر دفاعی صنعت مسٹر ووگر مصطفائیف نے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان تعلقات کو مضبوط اور متنوع بنانے کے لیے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا۔ وزیراعظم نے باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں بالخصوص تجارت، توانائی، سرمایہ کاری اور دفاعی […]

تجارت

او جی ڈی سی ایل نے خام تیل ذخائر کی پیداوار میں اضافے کا اعلان کر دیا

کراچی:   آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے خام تیل ذخائر کی پیداوار میں اضافے کا اعلان کردیا۔ آئل اینڈ گیس ڈوپلپمنٹ کمپنی نے خام تیل کی پیداوار میں اضافے کی تفصیلات پاکستان سٹاک ایکسچینج کو بھجوا دیں۔ خط میں کہا گیا کہ حیدآباد میں واقع کنر آئل فیلڈ 12 سے […]

تجارت

مہنگی بجلی اور کاروباری مشکلات سے ٹیکسٹائل انڈسٹری کے 33 فیصد یونٹ بند

اسلام آباد:   ملک کا سب سے زیادہ برآمدات کرنے والا سیکٹر ٹیکسٹائل مشکلات کا شکار ہے۔ مہنگی بجلی اور کاروباری مشکلات کے باعث ٹیکسٹائل انڈسٹری کو بڑا دھچکا لگا، ملک میں ٹیکسٹائل انڈسٹری کے 33 فیصد یونٹس بند ہو چکے ہیں۔ دنیا نیوز کو دستیاب دستاویزات کے مطابق پاکستان کی 568 ٹیکسٹائل ملز میں سے […]

تجارت

خیبرپختونخوا میں بغیر پیکنگ بکنے والے چپس، پاپڑ، نمکو، مصالحہ جات پر پابندی کا فیصلہ

پشاور:   وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کا اجلاس ہوا جس میں صحت عامہ کے لئے اہم فیصلے کئے گئے۔ اجلاس میں حلال فوڈ اتھارٹی کی جانب سے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کو صوبے میں غیر معیاری اور مضر صحت چپس، پاپڑ، نمکوز […]

تجارت

پاکستان پوسٹ کا پانچ سالوں میں 50 ارب سے زائد خسارے کا انکشاف

اسلام آباد:   پاکستان کا قومی ادارہ پاکستان پوسٹ شدید مالی مشکلات کا شکار ہے، پانج سالوں کے دوران قومی ڈاک کے اخراجات آمدن سے نوے فیصد بڑھ گئے ہیں۔ دنیا نیوز کو دستیاب دستاویزات کے مطابق پاکستان پوسٹ کا پانچ سالوں میں پچاس ارب سے زائد خسارے کا شکار رہا، پچھلے 5 سال کی آمدن […]