بھارت چاروں شانے چت، پاکستان عالمی منڈی میں باسمتی چاول کی ملکیت کی جنگ جیت گیا
اسلام آباد: پاکستان عالمی منڈی میں بھارت کوچاروں شانے چت کرکے باسمتی چاول کی ملکیت کی جنگ جیت گیا۔ یورپی یونین سے بھی فیصلہ پاکستان کے حق میں آنے کی توقع ہے، معروف تاجروں نے تاریخ کھنگال کر ثابت کر دیا باسمتی پاکستانی علاقے کی پیداوار ہے، باسمتی چاول پر پاک بھارت جنگ میں پاکستان […]



