ریاست پختونوں کیساتھ ناروا سلوک نہ کرے ورنہ ملک بند کر سکتے ہیں: ایمل ولی
کراچی : عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ریاست پختونوں کے ساتھ ناروا سلوک نہ کرے پورا پاکستان بند کرسکتے ہیں۔ کراچی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ایمل ولی خان کا کہنا تھا کہ آج پاکستان میں جمہوریت نام کی کوئی چیز نہیں ہے، ہم […]












