پاکستان

ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ نذر عباس کو عہدے پر بحال کر دیا گیا

اسلام آباد:  ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ نذر عباس کو ان کے عہدے پر بحال کر دیا گیا۔ سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے نذر عباس کے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل کے عہدے پر بحالی کا آفس آرڈر جاری کر دیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے عدالتی آرڈر کے باوجود بینچز اختیارات کیس سماعت کے لیے مقرر […]

پاکستان

سپیکر قومی اسمبلی سے جاپانی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد:   سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے جاپان کے سفیر اکاماتسو سوچی کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ پاکستان اور جاپان کے درمیان دیرینہ دوستانہ تعلقات پائے جاتے ہیں، پاکستان […]

پاکستان

علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ منظور، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے علی امین گنڈا پور کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ بیرسٹر گوہر علی خان نے علی امین کے استعفیٰ کی منظوری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر علی امین گنڈاپور […]

تجارت

رواں سال نئے کرنسی نوٹوں کا اجرا شروع ہو جائے گا: گورنر سٹیٹ بینک

کراچی:   اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جمیل احمد کا کہنا ہے کہ 2025 میں پاکستان کا پہلا نیا نوٹ جاری ہو جائے گا۔ جمیل احمد نے اپنے بیان میں کہا کہ رواں سال نئے کرنسی نوٹوں کا اجرا شروع ہو جائے گا، اس سال کرنسی نوٹ کے نئے ڈیزائن والے نوٹ مارکیٹ کر دیں گے۔ […]

تجارت

نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں ایک فیصد کمی

کراچی:  سٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید ایک فیصد کمی کر دی۔ گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے بتایا کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود 13 فیصد سے کم کر کے 12 فیصد کر دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان کے معاشی اعشاریے مثبت ہیں، مہنگائی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ خاطر خواہ […]

کھیل

شاہ زیب رند دوسری بار عالمی چیمپئن بن گئے

میامی:   بلوچستان سے تعلق رکھنے والے شاہ زیب رند نے کراٹے کی عالمی چیمپئن شپ KC52جیت لی۔ شاہ زیب رند نے میامی میں تین بار کے عالمی چیمپئن ایڈگرس سکریوینرز کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر چیمپئن شپ کا ٹائٹل دوسری باراپنے نام کرلیا۔ شاہ زیب کی کامیابی بلوچستان کے نوجوانوں […]

کھیل

محمد آصف 147 کا بریک کھیلنے والوں کی فہرست میں شامل

لاہور:   نیشنل سنوکر چیمپئن شپ کے دوران محمد آصف نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا، وہ 147 کا بریک کھیلنے والوں کی فہرست میں شامل ہوگئے۔ کراچی میں جاری نیشنل چیمپئن شپ میں عالمی میچر سنوکر چیمپئن شپ میں محمد آصف 147 کا بریک کھیلنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ وہ قومی سنوکر چیمپئن […]

کھیل

وفاقی دارالحکومت میں میراتھن ریس، 3000 سے زائد رنرز شریک

اسلام آباد:  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں میراتھن ریس کا انعقاد کیا، سیریز کی پانچویں میراتھن میں پاکستان اور دنیا بھر سے دوڑنے والے افراد حصہ لے رہے ہیں۔ میراتھن میں ملک بھر سے 3000 سے زائد رنرز نے شرکت کی ہے جبکہ ریس میں سفارتی برادری کی ایک قابل ذکر تعداد بھی شامل ہو […]

کھیل

سری لنکن بیٹر کمینڈو مینڈس مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر قرار

دبئی: سری لنکا کے کمینڈو مینڈس انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر قرار پائے ہیں۔ آئی سی سی مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر ایوارڈ کیلئے پاکستانی اوپنر صائم ایوب، انگلینڈ کے فاسٹ باؤلر گّس اٹکنسن، سری لنکا کے کمینڈو مینڈس اور ویسٹ انڈیز کے شمر […]

کھیل

تلک ورما نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں نیا ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

چنئی:   بھارتی کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹر تلک ورما نے ٹی 20 انٹرنیشنلز میں منفرد ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ تلک ورما ٹی 20 انٹرنیشنلز میں زیادہ سے زیادہ اننگز میں بغیر آؤٹ ہوئے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بن گئے۔ انہوں نے گزشتہ 4 اننگز میں بغیر آؤٹ ہوئے مجموعی طور پر […]