پاکستان

غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیزکے سدباب کیلئے پنجاب سپیشل پلاننگ اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ

لاہور:   وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے سدباب کے لئے پنجاب سپیشل پلاننگ اتھارٹی قائم کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں کمرشل اور رہائشی علاقوں کے الگ الگ یکساں کلر اور ڈیزائن کی تجویز کا جائزہ لیا گیا، […]

پاکستان

لاپتہ افراد کمیشن کے نامزد سربراہ جسٹس(ر) فقیر محمد کھوکھر انتقال کر گئے

لاہور:  لاپتہ افراد کمیشن کے نامزد سربراہ جسٹس(ر) فقیر محمد کھوکھر انتقال کر گئے۔ سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق جسٹس(ر) فقیر محمد کھوکھر کی نماز جنازہ آج بعداز نماز عصر لاہور میں ادا کی جائے گی۔ سپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں لاپتہ افراد کے کیس کی سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل (اے […]

پاکستان

جنید اکبر خان اوورسیز پاکستانیز کی چیئرمین شپ سے مستعفی

اسلام آباد:   چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی جنید اکبر خان نے اوورسیز پاکستانیز کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دے دیا۔ جنید اکبر نے اوورسیز پاکستانی و ہیومن ڈویلپمنٹ کی چیئرمین شپ کا استعفیٰ سپیکر کو بھیجوا دیا اور سپیکر قومی اسمبلی نے جنید اکبر کا استعفیٰ منظور بھی کر لیا۔ واضح رہے کہ پی اے سی […]

پاکستان

جیل رولز کے تحت عمران خان کی بچوں سے فون پر بات نہیں کراسکتے: جیل سپرنٹنڈنٹ

اسلام آباد:  اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے کہا ہے کہ جیل رولز کے تحت بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بیرون ملک بچوں سے فون پر بات نہیں کروا سکتے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ذاتی معالج،اہلیہ سے ملاقات اور بیٹوں سے […]

پاکستان

آئینی بنچ نے جسٹس منصور علی شاہ کے 13 اور 16 جنوری کے آرڈرز واپس لے لئے

اسلام آباد:   سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے جسٹس منصور علی شاہ کے 13 اور 16 جنوری کے آرڈرز واپس لے لئے۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ نے کسٹمز ڈیوٹی کیس کی سماعت کی، اس موقع پر متعلقہ حکام اور وکلاء عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت اٹارنی جنرل نے […]

پاکستان

قلعہ عبداللہ میں چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش ناکام، 5 خوارج ہلاک، 2 جوان شہید

راولپنڈی:   قلعہ عبداللہ میں سکیورٹی فورسز نے چیک پوسٹ پر بڑے حملے کی کوشش ناکام بنادی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان میں خوارج دہشتگردوں نے بارود سے بھری گاڑی چیک پوسٹ کی دیوار سے ٹکرا دی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق […]

پاکستان

متنازعہ پیکا قانون کی منظوری کیخلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج، حکومت کیخلاف نعرے بازی

لاہور:  متنازعہ پیکا قانون نا منظور، صحافیوں کے متنازعہ پیکا قانون کی منظوری کیخلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے۔ صحافیوں نے لاہور، اسلام آباد، کراچی اور کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں مظاہرے کیے، مظاہروں میں صحافیوں نے حکومت کیخلاف شدید نعرے بازی کی، مظاہروں میں صدر پی ایف یو جے افضل بٹ، جنرل سیکرٹری پی […]

پاکستان

سکیورٹی فورسز کا بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 خوارج جہنم واصل

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے ضلع بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے 3 خوارج ہلاک کردیئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے آپریشن خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا، سکیورٹی فورسز سے شدید فائرنگ […]

پاکستان

پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد:   پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد ہوئی، مولانا فضل الرحمان سے ملاقات میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ پی ٹی آئی وفد میں اسد قیصر، عمر ایوب، صاحبزادہ حامد رضا، سلمان اکرم راجہ اور اخونزادہ حسین شامل تھے۔ قانون کی حکمرانی کیلئے تمام سیاسی […]

پاکستان

پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے 50 ارب ڈالر کی ضرورت: ڈاکٹر شمشاد اختر

کراچی:   سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے 40 سے 50 ارب ڈالر کی ضرورت ہے۔ تیسری پاکستان کلائمٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر شمشاد اختر کا کہنا تھا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے سنگین نتائج کے حوالے سے پاکستان دنیا کا پانچواں ملک ہے، […]