جرمنی نے بھی فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کی ڈونلڈ ٹرمپ کی تجویز مسترد کردی
واشنگٹن: جرمنی نے بھی فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کی ڈونلڈ ٹرمپ کی تجویز مسترد کردی۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے عوام کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تجویز پر تبصرہ کرتے ہوئے جرمن وزارت خارجہ نے غزہ کی پٹی سے فلسطینیوں کو اردن یا مصر منتقل کرنے کے خیال […]













