کھیل

سابق جنوبی افریقی کپتان اے بی ڈی ویلیئرز کا کرکٹ میں واپسی کا اعلان

کیپ ٹاؤن:   4 سال قبل تمام طرز کی کرکٹ کو خیر باد کہنے والے سابق جنوبی افریقی کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے کرکٹ میں واپسی کا اعلان کر دیا۔ سابق کرکٹر اے بی ڈی ویلیئرز نے تصدیق کی کہ شائقین کرکٹ ایک بار پھر انہیں میدان میں کرکٹ کھیلتا دیکھیں گے۔ اے بی ڈی […]

کھیل

تیسرا ٹی 20: انگلینڈ نے بھارت کو 26 رنز سے شکست دے دی

راجکوٹ:  (ویب ڈیسک) انگلینڈ نے بھارت کو تیسرے ٹی 20 میں 26 رنز سے شکست دے دی۔ راجکوٹ میں کھیلے گئے ٹی 20 سیریز کے تیسرے میچ میں بھارت کی ٹیم 172 کے تعاقب میں مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز بنا سکی۔ بھارت کی جانب سے ہاردک پانڈیا 40 […]

انٹرنیشنل

ننگے پاؤں بہن کو لیکر فلسطینی لڑکی کے شمالی غزہ کے سفر نے سب کے دل دہلا دیئے

غزہ:  ننگے پاؤں اور بہن کو کندھے پر اٹھائے فلسطینی لڑکی کی شمالی غزہ میں سفر کرتے لڑکی نے لوگوں کے دل دہلا دیئے۔ تقریباً ڈیڑھ سال کی بھیانک جنگ کے بعد ہزاروں بے گھر فلسطینی خوشی، درد اور پشیمانی کے ساتھ پیدل سفر کرتے ہوئے شمالی غزہ کی طرف رواں دواں ہیں، بہت سے […]

انٹرنیشنل

’’اب مجھے چھوڑ کر مت جانا‘‘ آنسوؤں میں بھیگی فلسطینی لڑکی کی باپ کے گلے لگ کر التجائیں

غزہ:   فلسطینی کمسن لڑکی اپنے والد سے 15 ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے بعد گلے لگ کر زارو قطار روتے ہوئے التجائیں کرتی رہی’’مجھے اب مت چھوڑ کر جانا‘‘۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایک دل دہلا دینے والے منظر میں چھوٹی بچی آنسوؤں میں بھیگی ہوئی تھی، اس نے اپنے والد کو […]

انٹرنیشنل

پاک امریکا تعلقات میں نیا موڑ، پاکستان کیلئے امدا د بند، کئی منصوبے ٹھپ

واشنگٹن:   پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں نیا موڑ آگیا، امریکا کی جانب سے پاکستان کی امداد بند کرنے کی تصدیق کردی گئی، امداد بند ہونے سے کئی منصوبے رک گئے۔ امریکی عہدیدار نے کہا ہے کہ ازسر نو جائزے تک پاکستان کی امداد بند رہے گی۔ امریکی اقدام سے توانائی سیکٹر میں 5 منصوبوں […]

انٹرنیشنل

چین میں سال نو پر موسم بہار کو خوش آمدید کہنے کیلئے تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

بیجنگ:  چین میں سال نو کے موقع پر موسم بہار کو خوش آمدید کہنے کیلئے تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق مختلف شہروں میں دیوہیکل لالٹینوں کی جگمگاتی روشنیوں نے شہروں کی رونقیں بڑھا دیں۔ رنگا رنگ فیسٹیول میں ہاتھ سے بنی خوبصورت لالٹین کے مجسموں کو قمقموں سے سجایا گیا، سالانہ […]

انٹرنیشنل

غیرقانونی تارکین وطن کو واپس نہ لینے والے ممالک کو بھاری معاشی قیمت چکانا ہوگی: ٹرمپ

واشنگٹن:   نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غیرقانونی تارکین وطن کو واپس نہ لینے والے ممالک کو بھاری معاشی قیمت چکانا ہوگی۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ پہلے غیر قانونی افراد کو روکنا تیسری ترجیح تھی، اب پہلا ایجنڈا ہے، غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ نے 6 جنوری حملہ […]

انٹرنیشنل

نسک پلیٹ فارم پر مسجد نبویؐ ریاض الجنہ کے پرمٹ کے لئے نیا آپشن متعارف

ریاض:   سعودی وزارت حج وعمرہ نے زائرین کی سہولت کے لیے نسک پلیٹ فارم پر مسجد نبویؐ ریاض الجنہ پرمٹ کے لیے ایک اور نیا آپشن متعارف کرا دیا ہے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق زیارت کے لئے اپائنٹمنٹ نہ ملنے پر ویٹ لسٹ آپشن کا انتخاب کیا جاسکتا ہے، وزارت حج و عمرہ […]

انٹرنیشنل

سربیا میں حکومت مخالف مظاہرے رنگ لے آئے، وزیراعظم عہدے سے مستعفی

بلغراد:   سربیا میں حکومت کے خلاف مظاہرے رنگ لے آئے، وزیراعظم میلوش ووکیوچ عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہزاروں مظاہرین نے گزشتہ برس ٹرین سٹیشن حادثے کیخلاف دارالحکومت بلغراد میں شدید احتجاج کیا، مظاہرین نے اہم چوراہے کی 24 گھنٹے تک ناکا بندی کی۔ بڑھتے ہوئے مظاہروں کے پیش نظر […]

انٹرنیشنل

چین نے کرونا وائرس سے متعلق امریکی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی کی رپورٹ مسترد کردی

واشنگٹن:  چین نے کرونا وائرس سے متعلق امریکی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی کی رپورٹ مسترد کردی۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکا میں چینی سفارت خانے کے ترجمان لیو بِنگ یو نے گزشتہ روز کہا کہ سی آئی اے کی رپورٹ پر کوئی اعتبار کرنے کی چیز نہیں ہے، انہوں نے کہا کہ ہم کرونا وائرس […]