محسن نقوی کا جناح ایونیو فلائی اوور کو فروری میں مکمل کرنے کا ٹاسک
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جناح ایونیو فلائی اوور پراجیکٹ کو آئندہ ماہ میں مکمل کرنے کا ٹاسک دے دیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ایف ایٹ جناح ایونیو انٹرچینج اور ایف ٹین راؤنڈ آباؤٹ پراجیکٹس کا دورہ کیا، محسن نقوی نے جناح ایونیو انٹرچینج فلائی اوور پراجیکٹ پر کام کی رفتار […]













