انٹرنیشنل

شام میں آئین اور پارلیمنٹ تحلیل، احمد الشرع کو عبوری صدر بنانے پر اتفاق

دمشق:   شام میں آئین اور پارلیمنٹ کو تحلیل کر دیا گیا۔ بشار الاسد دور کی فوج اور سکیورٹی ایجنسیاں بھی تحلیل کر دی گئیں، شام کی عبوری انتظامیہ کا احمد الشرع کو عبوری صدر مقرر کرنے پر اتفاق ہوگیا، عبوری صدر کو قانون ساز کونسل تشکیل دینے کا اختیار بھی مل گیا۔ قانون ساز کونسل […]

انٹرنیشنل

امریکا میں غیرقانونی تارکین وطن کو گوانتاناموبےجیل بھیجنے کا منصوبہ

واشنگٹن:  امریکا میں غیرقانونی تارکین وطن کو گوانتاناموبے جیل بھیجنے کا منصوبہ، ڈونلڈ ٹرمپ نے ریکن ریلی ایکٹ پر دستخط کر دیئے۔ امریکی صدر نے ہوم لینڈ سکیورٹی اور پینٹا گون کو ہدایت جاری کردیں، نیا قانون غیر قانونی تارکین وطن کی فوری گرفتاری کا پابند بنائے گا، سنگین جرائم میں گرفتار غیر قانونی تارکین […]

انٹرنیشنل

امریکا میں مسافر طیارہ فوجی ہیلی کاپٹر سے ٹکرا کر دریا میں جا گرا،18 افراد ہلاک

واشنگٹن:   واشنگٹن ایئرپورٹ کے قریب مسافر طیارہ فوجی ہیلی کاپٹرا سے ٹکرانے کے بعد پوتوماک دریا میں جاگرا۔ فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے بتایا گیا کہ حادثے کے وقت طیارہ 166 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کررہا تھا ، مسافر طیارے میں 64 مسافر جبکہ فوجی ہیلی کاپٹر میں 3 […]

انٹرنیشنل

اسرائیل کے جنین اور تلکرام میں حملے، مزید 21 فلسطینی شہید، 60سے زائد گرفتار

غزہ:  اسرائیل کے جنین اور تلکرم میں فضائی اور زمینی حملے میں مزید21 فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، 60 سے زائد فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ غزہ میں لاکھوں فلسطینیوں کی تباہ حال علاقوں میں واپسی جاری ہے، 5لاکھ سے زائد فلسطینی تباہ شدہ شمالی غزہ میں لوٹ آئے، غزہ میں 15 ماہ […]

پاکستان

پاک بحریہ کے جہاز یمامہ کا جدہ کا دورہ، دو طرفہ مشق میں شرکت

جدہ:  پاک بحریہ کے جہاز یمامہ کا جدہ کا دورہ، دو طرفہ مشق میں شرکت کی۔ مشق کا مقصد بحری افواج کے درمیان باہمی تعاون کو بہتر بنانے اور مشترکہ آپریشنز کی صلاحیت کو فروغ دینا تھا، پی این ایس یمامہ کے دورہ سعودی عرب سے دونوں بحری افواج کے درمیان موجود برادرانہ تعلقات اور […]

پاکستان

سندھ حکومت کا طلبہ کو دوپہر کا کھانا مفت دینے کا فیصلہ

کراچی:  سندھ حکومت نے طلبہ کو دوپہر کا کھانا مفت دینے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ اور ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکو اوشی یاما کے درمیان ہونے والی ملاقات میں بچوں میں غذائیت کی کمی اور خوراک جیسے چیلنجز کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس […]

پاکستان

مغربی ہواؤں کی انٹری، لاہور میں آئندہ 2 روز کے دوران بارش کا امکان

لاہور:   ملک بھر میں مغربی ہوائیں داخل ہو گئیں، محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز کے دوران لاہور میں بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں یکم اور 2 فروری کو بارش کا امکان ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں برفباری متوقع ہے، آج سے 2 فروری تک لاہور سمیت پنجاب کے میدانی […]

پاکستان

سیاسی منظر نامے میں ڈرامائی تبدیلی

اسلام آباد:   ملکی سیاسی منظر نامے میں ایک بڑی تبدیلی دیکھنے کو مل رہی ہے، سیاسی عدم استحکام ختم تو نہیں ہو سکا مگر اس میں گزشتہ اڑھائی برسوں کی نسبت کمی ضرور ہوئی ہے، جس کے بعد پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبریں آنا شروع ہوئی ہیں، معاشی اشاریے بہتر ہوئے ہیں، شرح سود میں […]

پاکستان

پارا چنار کیلئے امدادی سامان کا ایک اور قافلہ آج روانہ ہو گا

پشاور:   ضلع کرم پارا چنار کیلئے امدادی سامان کا ایک اور قافلہ آج روانہ ہوگا۔ پولیس کے مطابق قافلے میں اشیاءخورونوش سمیت سبزیاں،پھل اوردیگراجناس شامل ہیں، مختلف علاقوں سے آنےوالی گاڑیاں ٹل میں جمع ہو کرآگےروانہ ہوں گی، قافلے کی سکیورٹی کیلئےسخت انتظامات گئے ہیں۔ پولیس کی جانب سے مزید بتایا گیا ہے کہ مرکزی […]

پاکستان

پیکا ایکٹ کی منظوری آزادی اظہار رائے پر قدغن کے مترادف ہے: فیک نیوز واچ ڈاگ

اسلام آباد:   صدر مملکت کی جانب سے پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 کی منظوری کے بعد فیک نیوز واچ ڈاگ کی جانب سے 45 صفحات پر مشتمل تفصیلی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ فیک نیوز واچ ڈاگ کی جانب سے قانون کو جمہوری روایات پر حملہ قرار دے دیا گیا ہے جبکہ قانون میں فیک […]