تجارت

حکومت کا فی کلو چینی پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگانے کی تجویز پر غور

اسلام آباد:  حکومت کی جانب سے فی کلو چینی پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگانے کی تجویز پر غور کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق فی کلو چینی پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگانے کیلئے تجاویز وزیراعظم کو بھجوائی گئی ہیں، چینی پر سیلز ٹیکس کا طریقہ کار بھی تبدیل کرنے کیلئے تجاویز زیرغور ہیں، ٹیکس لاء […]

کھیل

غذر میں پہلی بار سرمائی کھیلوں کا انعقاد، آئس ہاکی کے دلچسپ مقابلے

غذر:    گلگت بلتستان کے ضلع غذر کے بالائی علاقہ شکومن میں پہلی بار سرمائی کھیلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں آئس ہاکی کے دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملے۔ ضلعی انتظامیہ کے تحت پونیال شکومن میں سرمائی کھیلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں پونیال، شکومن اور ایمت کے نوجوان کھلاڑیوں نے شرکت کی، […]

کھیل

مریم نواز نے کھیلتا پنجاب گیمز25-2024 کا باضابطہ افتتاح کردیا

لاہور:  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا زنےکھیلتا پنجاب گیمز 2024 اور2025 انٹر ڈویژن سپورٹس مقابلوں کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔ کھیلتا پنجاب گیمز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ آج آپ سب کو دیکھ کر بہت اچھا لگا، میں کھیلتا، پڑھتا، ترقی کرتا ،آگے بڑھتا ہوا پنجاب […]

کھیل

چیمپئنز ٹرافی کی تیاریاں، قذافی سٹیڈیم کے داخلی راستے پر دیوہیکل مجسمہ نصب

لاہور:   آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تیاریاں عروج پر، قذافی سٹیڈیم کے داخلی راستے پر دیوہیکل مجسمہ نصب کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق 27 سے 28 فٹ بلند مجسمے کو 18 دن میں مکمل کیا گیا ہے، مجسمے کو رنر مین کا نام دیا گیا ہے، مجسمے میں کھلاڑی کو دوڑتے ہوئے انداز میں […]

کھیل

4 گیندوں پر 4 چھکے! حیدر علی نے مخالف ٹیم کے حلق سے فتح چھین لی

ڈھاکا:   بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) 11 میں پاکستان کے نوجوان بیٹر حیدر علی نے مسلسل 4 گیندوں پر 4 چھکے لگا کر اپنی ٹیم کو میچ جتوا دیا۔ بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں چٹاگانگ کنگز کی نمائندگی کرتے ہوئے حیدر علی نے رنگپور رائیڈرز کے خلاف دھواں دار اننگز کھیلی، رنگپور رائیڈرز کے […]

کھیل

عثمان خواجہ کی سری لنکا کیخلاف ڈبل سنچری، بڑا ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا

کولمبو:   آسٹریلیا کے اوپنر عثمان خواجہ نے ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی مرتبہ ڈبل سنچری بنا ڈالی۔ سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ کے دوران عثمان خواجہ نے ڈبل سنچری کرنے کا اعزاز حاصل کیا، اس ڈبل سنچری کے ساتھ انہوں نے منفرد ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا۔ عثمان خواجہ آسٹریلیا کے پہلے بیٹر ہیں […]

کھیل

چیمپئنز ٹرافی: آن لائن ٹکٹوں کی فروخت میں مزید 10 فیصد اضافہ

لاہور:   پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت میں مزید 10 فیصد اضافہ کردیا۔ پی سی بی کے مطابق شائقین کی دلچسپی دیکھتے ہوئے آن لائن ٹکٹوں کی تعداد بڑھائی ہے، اضافہ ایونٹ کے تمام میچز کے ٹکٹوں کے لیے کیا گیا ہے۔ اس سے قبل پی […]

انٹرنیشنل

طالبان حکومت نے طالبات کو اعلیٰ تعلیم کیلئے پاکستان جانے کی اجازت دیدی

کابل:   افغان حکومت نے طالبات کو تعلیم کی غرض سے پاکستان جانے کی اجازت دیدی تاہم طالبات کو اپنے محرم کے ساتھ رہنا ہوگا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک اہم پیش رفت میں افغان حکومت نے افغان طالبات کو پاکستان میں اعلی تعلیم حاصل کرنے کی اجازت دینے پر رضامندی ظاہر کردی۔تاہم […]

انٹرنیشنل

امریکی نیوی نے چینی اے آئی ٹیکنالوجی ڈیپ سیک پر پابندی لگا دی

واشنگٹن:  امریکی نیوی نے چینی اے آئی ٹیکنالوجی ڈیپ سیک پر پابندی لگا دی۔ عالمی میڈیا کی کی رپورٹ کے مطابق امریکی نیوی نے اپنے عہدیداروں کو ای میل کے ذریعے خبردار کیا ہے کہ ڈیپ سیک اے آئی کا استعمال کسی صورت نہیں کرنا چاہئے کیونکہ اس کے ماڈل ماخذ اور استعمال سے سکیورٹی […]

انٹرنیشنل

امریکا نے صدر پیوٹن کو مارنے کی کوشش کی: ترجمان روسی ایوان صدر کا الزام

ماسکو:   ترجمان روسی ایوان صدر کریملن نے کہا ہے کہ امریکا نے صدر پیوٹن کو مارنے کی کوشش کی۔ ترجمان روسی ایوان صدر کریملن نے کہا کہ ولادی میرپیوٹن کا قتل ایٹمی جنگ کی راہ ہموار کرے گا، انہوں نے الزام لگایا کہ پیوٹن کے قتل کی سازش جوبائیڈن کے دور میں ہوئی، ولادی میر […]