پاکستان

زمینی راستوں کی بندش: کرم کے لوگوں کی آمد ورفت کیلئے ہیلی کاپٹر سروس جاری

پشاور:  زمینی راستے کی بندش کے باعث کرم کے لوگوں کو آمدورفت میں مشکلات، وزیر اعلی کی خصوصی ہدایات پر کرم کے لئے صوبائی حکومت کی ہیلی کاپٹر سروس کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق آج صوبائی حکومت کے ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر کی کل دس پروازیں ہوئیں، ان پروازوں کے ذریعے 299 […]

پاکستان

مراکش کشتی حادثے میں بچ جانیوالے 7 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد:   مراکش کشتی حادثہ میں زندہ بچ جانیوالے 7 پاکستانی باشندوں کو ڈی پورٹ کرکے اسلام آباد ایئرپورٹ منتقل کردیا گیا۔ فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق مراکش کشتی حادثہ میں بچ جانے والے سات متاثرین کو پرواز نمبر ای کے 612 کے ذریعے ڈی پورٹ کرکے اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچا […]

پاکستان

حجاج مقدس میں خدمات کی فراہمی کے خواہشمند ڈاکٹروں اور طبی عملے سے درخواستیں طلب

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) حج 2025ء کے دوران حجاج مقدس میں خدمات کی فراہمی کے خواہش مند ڈاکٹروں اور طبی عملے سے درخواستیں طلب کر لی گئیں۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق حجاج مقدس میں خدمات کی فراہمی کے خواہشمند ڈاکٹر اور طبی عملہ درخواستیں 9 فروری تک آن لائن جمع کرا سکیں […]

پاکستان

وزیراعظم سے چینی سفیر کی ملاقات، اقتصادی و سکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال

اسلام آباد:   وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر جیانگ زیڈونگ نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ اقتصادی اور سکیورٹی تعاون سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف نے چینی سفیر کو چینی سال نو کی مبارکباد دی اور نئے سال کی تقریبات میں چینی قیادت […]

پاکستان

رانا ثناء اللہ نے پی ٹی آئی کو مذاکرات کیلئے ڈیڈ لائن دے دی

لاہور:  پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور مشیر وزیراعظم برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے پی ٹی آئی کو مذاکرات کیلئے ڈیڈ لائن دے دی۔ رانا ثناء اللہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے آج رات 12 بجے تک آجائیں، وزیراعظم نے مذاکرات […]

پاکستان

پی ایف یو جے کا متنازع پیکا ترمیمی قانون کیخلاف آج یوم سیاہ منانے کا اعلان

لاہور:   پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (پی ایف یو جے) نے متنازع پیکا ترمیمی قانون کے خلاف آج یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایف یو جے نے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائم ایکٹ (پیکا) قانون کے خلاف آج 31 جنوری کو یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے۔ پی ایف یو […]

پاکستان

لاہور ہائیکورٹ کا زیر زمین پانی کی سطح میں کمی پر اظہار تشویش

لاہور:   لاہور ہائیکورٹ نے زیر زمین پانی کی سطح میں مسلسل کمی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے تدار ک کے لیے شہری ہارون فاروق و دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔ دوران سماعت جسٹس شاہد کریم نے زیر زمین پانی کی سطح میں کمی پر […]

پاکستان

لاہور سے کراچی جانیوالی شالیمار ایکسپریس کو حادثہ

لاہور:   لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس کو شاہدرہ کے قریب حادثہ پیش آگیا۔ ریلوے ذرائع کے مطابق شاہدرہ ریلوے اسٹیشن کے قریب شالیمار ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں ، ٹرین کی ایک بوگی پل سے نیچے اتر گئی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ حادثے کے باعث اپ اینڈ ڈاؤن ٹریک […]

تجارت

امریکی چارج ڈی افیئرز کی وزیر تجارت سے ملاقات، سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال

اسلام آباد:    امریکی چارج ڈی افیئرز نٹالی اے بیکر کی وزیر تجارت جام کمال خان سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو مضبوط کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان زراعت، ٹیکسٹائل اور قابل تجدید توانائی میں تعاون کے مواقع پر بات چیت کی گئی، […]

تجارت

سونا مزید مہنگا، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی:   عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ مزید بڑھ گئے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15 ڈالر اضافے کیساتھ 2778 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1600 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں 1372 […]