انٹرنیشنل

سعودی عرب کی شہزادی وطفہ بنت محمد السعود انتقال کرگئیں

ریاض:  سعودی عرب کی شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والی شہزادی وطفہ بنت محمد السعود انتقال کرگئیں۔ سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شاہی محل سے جاری بیان میں اعلان کیا گیا کہ شہزادی وطفہ بنت محمد آل عبدالرحمان السعود کا انتقال ہوگیا ہے۔ شاہی بیان میں کہا گیا کہ مرحومہ کی نماز جنازہ دارالحکومت […]

انٹرنیشنل

سعودی لیبر مارکیٹ میں کارکنوں کی تعداد میں 36 فیصد اضافہ ریکارڈ

ریاض:   سعودی عرب کی لیبر مارکیٹ میں کارکنوں کی تعداد میں 36 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سعودی وزیر افرادی قوت و سماجی بہبود آبادی احمد سلیمان الراجحی نے ریاض میں گلوبل لیبر مارکیٹ کانفرنس کے وزارتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقامی لیبر مارکیٹ پر مملکت کے وژن 2030ء کے […]

انٹرنیشنل

امریکا طیارہ حادثہ: تحقیقات میں اہم پیشرفت، بلیک باکس مل گیا

واشنگٹن:   امریکا میں طیارہ حادثہ کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، دریائے پوٹومیک سے ایک بلیک باکس مل گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بلیک باکس مسافر طیارے کا ہے یا ہیلی کاپٹر کا اس کا تعین نہیں ہو سکا۔ دوسری جانب المناک تصادم کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں، رونالڈریگن ایئرپورٹ کے کنٹرول ٹاور میں […]

انٹرنیشنل

حماس کا القسام بریگیڈز کے سربراہ محمد الضیف کی شہادت کا اعلان

غزہ:   حماس نے القسام بریگیڈز کے سربراہ محمد الضیف کی شہادت کا اعلان کر دیا۔ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے ویڈیو بیان میں محمدالضیف کی شہادت کا اعلان کیا، انہوں نے بتابا کہ محمد الضیف المواسی کیمپ پر حملے کے نتیجے میں شہید ہوئے، حملے میں محمد الضیف کے نائب مروان عیسیٰ، غازی […]

پاکستان

پنجاب کابینہ نے موٹر سائیکل کی حد رفتار مقرر کر دی

لاہور:   پنجاب کابینہ کی جانب سے موٹر سائیکل کی حد رفتار مقرر کر دی گئی۔ پنجاب کابینہ نے موٹر سائیکل کی حد رفتار 60 کلو میٹر فی گھنٹہ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کابینہ سے منظوری کے بعد محکمہ ٹرانسپورٹ نے موٹر سائیکل کی حد رفتار 60 کلو میٹر فی گھنٹہ مقرر کرنے کا […]

پاکستان

وزیر اعظم کا بیان مطالبات سے ہٹ کر ہے، پیشکش قبول نہیں کی جا سکتی: پی ٹی آئی

اسلام آباد:  پاکستان تحریک انصاف نے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے پارلیمانی کمیٹی بنانے کی پیشکش پر اپنا ردِ عمل دے دیا۔ وزیراعظم کے بیان کے جواب میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہماری حکومت کے خلاف چارج شیٹ بہت لمبی ہے، وزیراعظم کی جانب سے آفر کو قبول […]

پاکستان

یوم یکجہتی کشمیر بھرپور انداز میں منایا جائیگا: وزیر اعظم آزاد کشمیر

مظفرآباد:  وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری انوار الحق نے کہا ہے کہ 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر بھرپور انداز میں منایا جائے گا، اس سلسلہ میں تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوار الحق کا کہنا تھا کہ پاکستان نے ہمیشہ کشمیریوں کی بین […]

پاکستان

کرم تنازع میں اہم پیش رفت، دونوں فریقین کا گرینڈ جرگہ طلب

پشاور:   کرم تنازع میں اہم پیش رفت ، دونوں فریقین کا گرینڈ جرگہ طلب کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق چیف سیکرٹری کی سربراہی میں کل کمشنر ہاوس کوہاٹ میں جرگہ ہوگا، جرگہ میں دونوں فریقین کےعمائدین اورامن کمیٹی کے ممبران شریک ہوں گے، جرگہ میں آئی جی کے پی ذوالفقارحمید ،کمشنرکوہاٹ اور قانون نافذ کرنے […]

پاکستان

کرم تنازع میں اہم پیش رفت، دونوں فریقین کا گرینڈ جرگہ طلب

پشاور:   کرم تنازع میں اہم پیش رفت ، دونوں فریقین کا گرینڈ جرگہ طلب کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق چیف سیکرٹری کی سربراہی میں کل کمشنر ہاوس کوہاٹ میں جرگہ ہوگا، جرگہ میں دونوں فریقین کےعمائدین اورامن کمیٹی کے ممبران شریک ہوں گے، جرگہ میں آئی جی کے پی ذوالفقارحمید ،کمشنرکوہاٹ اور قانون نافذ کرنے […]

پاکستان

پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں کامیاب ریسکیو آپریشن، 8 ماہی گیروں کو بچا لیا

کراچی:   پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں کامیاب ریسکیو آپریشن کے دوران 8 ماہی گیروں کو بچا لیا۔ جیونی کے جنوب میں موجود بلوچ ماہی گیروں کی القادری نامی کشتی انجن کی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوئی، کشتی میں موجود ماہی گیروں نے امداد کے لیے ریڈیو کالز دیں۔ کشتی کی کال کو […]