ٹرمپ انتظامیہ کی ڈاؤن سائزنگ جاری، ایک ہزار پروبیشنری ملازم برطرف

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے وفاقی اداروں کی ڈاؤن سائزنگ کے منصوبے کے نئے مرحلے میں پروبیشنری ملازمین کو فارغ کرنا شروع کر دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کے سابق فوجیوں کے امور کے محکمے نے تصدیق کی ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی ہدایات کے تحت ایک […]

سعودیہ نے ٹرمپ اور پیوٹن کے درمیان ٹیلی فونک رابطے کو بڑی پیش رفت قرار دیدیا

ریاض:   سعودی عرب نے ڈونلڈ ٹرمپ اور ولادی میر پیوٹن کے درمیان ٹیلی فونک رابطے کو بڑی پیش رفت قرار دے دیا۔ سعودی عرب کے لیے امریکی اورروسی صدور کی میزبانی باعث مسرت ہے، سعودی عرب ٹرمپ پیوٹن میں ملاقات کا خیر مقدم کرتا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان […]

جنگ بندی معاہدہ: حماس نے 3 یرغمالی رہا کردیئے، اسرائیل 396 قیدیوں کو رہا کریگا

غزہ:   غزہ جنگ بندی معاہدے پر عملدرآمد کرتے ہوئے فلسطینی کی مزاحتمی تنظیم حماس نے 3 یرغمالیوں کو رہا کردیا، اسرائیل 396 قیدیوں کو رہا کرے گا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یرغمالیوں کی رہائی کے چھٹے مرحلے میں حماس نے 3 یرغمالیوں کو خان یونس کے علاقے میں ریڈ کراس کے حوالے کیا، […]

دھی رانی پروگرام کے تحت میانوالی میں 28 جوڑوں کی اجتماعی شادی

میانوالی:   وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے دھی رانی پروگرام کے تحت میانوالی میں 28 جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ صوبائی وزیر سماجی بہبود و بیت المال پنجاب سہیل شوکت بٹ تقریب کے مہمان خصوصی تھے، ڈپٹی کمشنر میانوالی خالد جاوید گورائیہ نے صوبائی وزیر کا استقبال کیا۔ سہیل شوکت بٹ […]

سلمان اکرم راجہ اینڈ پارٹی نےمجھےگرایا: شیر افضل مروت

اسلام آباد:  سیاسی رہنما شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ سلمان اکرم راجہ اینڈ پارٹی نےمجھےگرایا۔ دنیا نیوز کے پروگرام’’ٹو نائٹ ود ثمرعباس‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ صوابی جلسے میں عوام نے میرے ساتھ محبت کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے پارٹی سے پہلی بار نہیں کم […]

پاکستان ایئر فورس کا دستہ سعودی عرب سے واپس پہنچ گیا

راولپنڈی:   پاکستان ایئر فورس کا دستہ سعودی عرب سے واپس پہنچ گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دستے میں جے ایف 17 بلاک تھری لیڈ فائٹر ایئر کرافٹ، جنگی پائلٹس، تکنیکی عملہ شامل تھا، دستے نے سپیئرز آف وکٹری 2025ء میں حصہ لیا، فائٹرز نے پاکستان سے سعودی […]

لزبن میں صادق سنجرانی کی پرنس رحیم آغا خان سے ملاقات، والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

لزبن:   سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پرتگال کے شہر لزبن میں اسماعیلی کمیونٹی کے پچاسویں امام پرنس رحیم آغا خان سے ملاقات کی۔ سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا،انہوں نے مرحوم کریم آغا خان کی انسانیت کے لیے زندگی بھر کی خدمات کو […]

رومینہ خورشید سے سویڈن کی سفیر کی ملاقات، خواتین کی اقتصادی ترقی بارے تبادلہ خیال

اسلام آباد:  وزیراعظم کی کوآرڈینیٹر برائے ماحولیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم سے سویڈن کی سفیر نے ملاقات کی۔ وزیراعظم کی کوآرڈینیٹر برائے ماحولیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے خواتین کی اقتصادی ترقی و ماحولیاتی پائیداری کے لیے پائیدار صنعتوں خاص طور پر فیشن کی ری سائیکلنگ کےابھرتے ہوئے شعبے کو بااختیار بنانے کے لیے مناسب […]

سندھ حکومت کا لعل شہباز قلندر کے عرس پر عام تعطیل کا اعلان

کراچی:   سندھ حکومت نے 19 فروری کو حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ عام تعطیل کا اعلان 19 فروری کو حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس پر کیا گیا ہے، 19 فروری کو تمام سرکاری اور نیم سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔ حضرت […]

سندھ حکومت کا لعل شہباز قلندر کے عرس پر عام تعطیل کا اعلان

کراچی:  سندھ حکومت نے 19 فروری کو حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ عام تعطیل کا اعلان 19 فروری کو حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس پر کیا گیا ہے، 19 فروری کو تمام سرکاری اور نیم سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔ حضرت […]