چین کا ٹرمپ حکومت کو کرارا جواب، امریکی درآمدات پر 15 فیصد ٹیرف عائد
بیجنگ: امریکا کی جانب سے ٹیرف کے نفاذ کے بعد چین نے جوابی وار کرتے ہوئے امریکا سے درآمد اشیاء پر 10 سے 15 فیصد ٹیکس عائد کر دیا۔ چینی وزارت خزانہ کی جانب سے جاریک ایک بیان میں کہا گیا ہےکہ امریکا سے درآمد شدہ کوئلے اور گیس مصنوعات پر 15 فیصد لیوی ٹیکس […]













