راشد خان نے ٹی 20 میں اہم سنگ میل عبور کر لیا
کیپ ٹاؤن: افغانستان کے سپنر راشد خان نے ٹی 20 کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا۔ راشد خان نے جنوبی افریقا کی ٹی 20 لیگ کے میچ میں ٹی 20 کیریئر کی 632 ویں وکٹ حاصل کر لیں، جس کے بعد لیگ سپنر ٹی 20 میچوں میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے […]













