پاکستان

جلسہ ناکام ، لوگوں نے پی ٹی آئی کو مسترد کردیا: عظمیٰ بخاری

  • ستمبر 21, 2024
  • 0 Comments

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ لوگوں نے جلسہ ناکام بنا کر پی ٹی آئی کو مسترد کردیا۔ خواجہ عمران نذیر اور شعب بھرت کے ہمراہ  ڈی پی آر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ ناکام ہوچکا ہے، […]

انٹرنیشنل

حزب اللہ کی اسرائیلی حملے میں عسکری کمانڈر ابراہیم عقیل کی شہادت کی تصدیق

  • ستمبر 21, 2024
  • 0 Comments

بیروت : (ویب ڈیسک ) یران نواز لبنانی تنظیم حزب اللہ نے بیروت کے جنوبی مضافات میں اپنے اہم اور سینئر کمانڈر اور الرضوان فورس کے سربراہ ابراہیم عقیل عُرف باسم الحاج عبدالقادر کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق تنظیم کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی […]

انٹرنیشنل

ڈیلٹا ایئر لائنز کی رواں سال کے آخر تک امریکہ اور اسرائیل کیلئے پروازیں معطل

  • ستمبر 21, 2024
  • 0 Comments

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) ڈیلٹا ایئر لائنز نے شرق اوسط میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان سال کے آخر تک نیویارک اور تل ابیب کے درمیان براہِ راست پروازیں معطل کر دیں۔ امریکی ایئر لائن ان کئی دیگر ایئر لائنز میں شامل ہو گئی ہے جنہوں نے حالیہ دنوں میں بیروت اور تہران سمیت خطے کے […]

انٹرنیشنل

ایرانی رہنما کی غیر ملکیوں اور سیاسی قیدیوں سمیت ہزاروں افراد کیلئے معافی کا اعلان

  • ستمبر 21, 2024
  • 0 Comments

تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے اعلیٰ رہنما خامنہ ای نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کر دیا ہے جن میں غیر ملکی اور ایسے افراد شامل ہیں جن پر ریاست مخالف جرائم کا الزام ہے۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی اِرنا کی رپورٹ کے مطابق عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی کی تجویز کے بعد […]

انٹرنیشنل

مصنوعی ذہانت کا عالمی انڈیکس: سعودیہ نے عرب دنیا میں پہلا مقام حاصل کرلیا

  • ستمبر 21, 2024
  • 0 Comments

ریاض: (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے عالمی انڈیکس میں سعودی عرب نے عالمی سطح پر 14 واں اور عرب دنیا میں پہلا مقام حاصل کرلیا۔ اقوام متحدہ کی طرف سے منظور شدہ مصنوعی ذہانت کے لئے عالمی انڈیکس کی نمائندگی ایڈوائزری بورڈ برائے آرٹیفیشل انٹیلی جنس دنیا کے 83 ممالک میں کرتا ہے۔ سعودی عرب […]

پاکستان

جلسے کا وقت ہونیوالا اور اب تک 3 درجن کرسیاں نہیں بھرسکیں : مریم اورنگزیب

  • ستمبر 21, 2024
  • 0 Comments

اسلام آباد: سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جلسے کے لئے مقررہ وقت کا آغاز ہونے والا ہے اور اب تک تین درجن کرسیاں نہیں بھر سکیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ (ایکس ) پر سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں کہا کہ […]

9 مئی کے مفرور ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس کی خصوصی ٹیمیں تشکیل پاکستان

9 مئی کے مفرور ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس کی خصوصی ٹیمیں تشکیل

  • ستمبر 21, 2024
  • 0 Comments

9 مئی کے مفرور ملزمان کی گرفتاری کیلئے لاہور پولیس کی 12 سے 15 خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں ،خصوصی ٹیموں کو مفرور ملزمان کے ناموں کی فہرستیں فراہم کردی گئیں، پولیس ٹیمیں مفرور ملزمان کو گرفتار کررہی ہیں۔ لاہور پولیس کی بھاری نفری شہر کے مختلف علاقوں میں تعینات ہے، رات گئے تک […]

ہم پوری طرح تیار ہیں، کسی کو حالات خراب کرنے کی اجازت نہیں دینگے: عظمیٰ بخاری پاکستان

ہم پوری طرح تیار ہیں، کسی کو حالات خراب کرنے کی اجازت نہیں دینگے: عظمیٰ بخاری

  • ستمبر 21, 2024
  • 0 Comments

Published On 21 September,2024 01:38 pm لاہور : وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاکہنا ہے کہ ہم پوری طرح تیار ہیں ، کسی کو حالات خراب کرنے کی اجازت نہیں دینگے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ پی ٹی آئی والوں نے انتظامیہ کو درخواست دی نہیں، یہ ڈائریکٹ درخواست […]

پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا پاکستان

پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا

  • ستمبر 21, 2024
  • 0 Comments

Published On 21 September,2024 11:24 am لاہور : (دنیانیوز) پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ لاہور یائیکورٹ میں درخواست اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ صدارتی آرڈیننس بدنیتی پر مبنی […]

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت پاکستان

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

  • ستمبر 21, 2024
  • 0 Comments

Published On 21 September,2024 12:08 pm اسلام آباد:  اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس کی سماعت سے معذرت کرلی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے علی امین گنڈاپور کے خلاف تھانہ بارہ کہو میں درج مقدمہ کی سماعت کی، […]