پاکستان

بلاول بھٹو زرداری سے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

  • ستمبر 26, 2024
  • 0 Comments

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے وفد نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کرنے والے سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے وفد کی سربراہی صدر شہزاد شوکت نے کی، بلاول بھٹو زرداری اور سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے وفد کے […]

پاکستان

لاپتہ افراد سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی کے ممبران تمام کیسز میں آئندہ سماعت پر عدالت طلب

  • ستمبر 26, 2024
  • 0 Comments

اسلام آباد:  اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی کے ممبران کو تمام کیسز میں آئندہ سماعت پر طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے مطابق حساس اداروں کے افسران پر مشتمل تحقیقاتی کمیٹی آئندہ سماعت پر عدالت کو بریف کرے، لاپتہ افراد سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی کی پیشی پر آئندہ […]

پاکستان

رؤف حسن کو مرکزی سیکرٹری اطلاعات کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

  • ستمبر 26, 2024
  • 0 Comments

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے رؤف حسن کو مرکزی سیکرٹری اطلاعات کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ ان کی جگہ شیخ وقاص اکرم پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات تعینات کر دیئے گئے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرنے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، رؤف حسن کو پی ٹی آئی پالیسی تھنک ٹینک […]

پاکستان

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس سندھ ہائیکورٹ میں بھی چیلنج

  • ستمبر 23, 2024
  • 0 Comments

کراچی: پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کو سندھ ہائیکورٹ میں بھی چیلنج کر دیا۔ تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف آئینی درخواست دائر کی ہے۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس سپریم کورٹ کے فیصلے […]

پاکستان

سی پیک دو قوموں کیلئے امید، ترقی اور خوشحالی کی علامت ہے: مریم نواز

  • ستمبر 23, 2024
  • 0 Comments

لاہور: (دنیا نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سی پیک محض ایک منصوبہ نہیں، دو قوموں کے لیے امید، ترقی اور خوشحالی کی علامت ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عوامی جمہوریہ چین کے 75 ویں قومی دن کی تقریب میں شرکت کی اور چینی قونصل جنرل ژاؤ شیریں سے ملاقات […]

پاکستان

سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر کارروائی ہونی چاہیے: عظمیٰ بخاری

  • ستمبر 23, 2024
  • 0 Comments

لاہور: (دنیا نیوز) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر کارروائی ہونی چاہیے۔ لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ لندن میں میری اجازت کے بغیر میری تصویر لی گئی، جو جو ٹوئٹ کئے گئے میں بتا بھی نہیں […]

پاکستان

عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس: ایف آئی اے سے کارکردگی رپورٹ طلب

  • ستمبر 23, 2024
  • 0 Comments

لاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کے خلاف درخواست پر ایف آئی اے سے کارکردگی رپورٹ طلب کر لی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے عظمیٰ بخاری کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت جسٹس عالیہ نیلم نے استفسار کیا کہ ڈی جی ایف آئی اے […]

پاکستان

وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کیلئے آج امریکا پہنچیں گے

  • ستمبر 23, 2024
  • 0 Comments

لندن:  وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کیلئے آج لندن سے امریکا پہنچیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79 ویں اجلاس سے خطاب کریں گے، وزیراعظم مسئلہ کشمیر اور فلسطین کی موجودہ صورتحال پر پاکستان کا موقف پیش کریں گے۔ جنرل اسمبلی اجلاس […]

پاکستان

جسٹس منصور شاہ کی بطور چیف جسٹس سپریم کورٹ تقرری کے نوٹیفکیشن کیلئے درخواست دائر

  • ستمبر 21, 2024
  • 0 Comments

لاہور: لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس منصورعلی شاہ کی بطور چیف جسٹس سپریم کورٹ تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست وکیل ندیم شبلی نے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی ، درخواست میں وفاقی حکومت، وزیر اعظم اور صدر پاکستان کو فریق بنایا گیا ہے ۔ درخواستگزارنے درخواست کے متن میں […]