دانش کنیریا کی پی سی بی پر تنقید، محلے کی ٹیم کو قومی کرکٹ ٹیم سے بہتر قرار دیدیا
کراچی: (ویب ڈیسک) سابق لیگ سپنر دانش کنیریا نے پی سی بی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ محلے کی ٹیم بھی پاکستان کی کرکٹ ٹیم سے بہتر ہے۔ سابق ٹیسٹ لیگ سپنر دانش کنیریا نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کا معیار اتنا کم ہے کہ ایک محلہ کی ٹیم بھی […]













